محدث اورولی کی ملاقات
sulemansubhani نے بدھ، 1 مئی 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر213: محدث اورولی کی ملاقات حضرتِ سیِّدُنا سلیمان بن حَرْب علیہ رحمۃ اللہ الرَّب فرماتے ہیں :” میں حضرتِ سیِّدُنا بِشْربن حَارِث حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی زیارت کا بہت مشتاق تھا۔لیکن ابھی تک میری یہ خواہش پوری نہ ہو سکی تھی۔ ایک دن مسجد جاتے ہوئے دیکھا کہ ایک گھنے بالوں والاشخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن
sulemansubhani نے ہفتہ، 23 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن آپ عظیم محدث ہیں تابعی مدنی ہیں ، حضرت انس بن مالک اورسائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،امام مالک ، امام شعبہ اورسفیان ثوری وسفیان بن عیینہ کے اساتذہ سے ہیں ،ربیعۃ الرائے سے مشہور ہیں ۔ فقہائے مدینہ میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ھیثم بن جمیل بغدادی
sulemansubhani نے جمعرات، 21 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام ھیثم بن جمیل بغدادی آپ عظیم محدث ہیں ، امام مالک ،حافظ لیث بن سعد حماد بن سلمہ کے تلامذہ اورامام احمد بن حنبل کے شیوخ سے ہیں ۔ علم حدیث کی طلب میں شب وروز سرگرداں رہے ۔ مالی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوئے ،لکھا ہے۔ افلس الہیثم بن جمیل فی طلب الحدیث مرتین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ہیاج بن بسطام
sulemansubhani نے منگل، 12 مارچ 2019 کو شائع کیا.

امام ہیاج بن بسطام ایک محدث ھیاج بن بسطام ہیں ، نہایت دلیروسخی تھے اور عظیم فقیہ بھی ،زبان وبیان کے اعتبار سے فصاحت وبلاغت کے دریا بہاتے اور بغداد کی مجالس حدیث میں ایک ایک لاکھ لوگوں کا مجمع آپ سے سماعت کرتا ۔علامہ ابن حجر لکھتے ہیں ۔ لقد حدث بغداد فاجتمع عندہ مائۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راہِ علم کی مشقتوں میں صبرپرانعام
sulemansubhani نے اتوار، 18 نومبر 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر84: راہِ علم کی مشقتوں میں صبرپرانعام حضرت سیدنا ابو الحسن فقیہہ صفار علیہ رحمۃاللہ الغفّار فرماتے ہیں:”ہم مشہورمحدث حضرت سیدنا حسن بن سفیان النسوی علیہ رحمۃاللہ القوی کی خدمت بابرکت میں رہا کرتے تھے، آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی علمیت کا ڈنکا ملک بھر میں بج رہاتھا، لوگ تحصیلِ علم کے لئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »