وصیت ومیراث کا بیان
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.

{وصیت ومیراث کا بیان} حدیث شریف: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے یہ مناسب نہیں کہ اس کے پاس وصیت کے قابل کوئی چیز ہو اوروہ بلا تاخیر اس میں اپنی وصیت تحریر نہ کردے۔ (مشکوٰۃ باب الوصایا) حدیث شریف: ابنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَتۡ يٰۤاَيُّهَا الۡمَلَؤُا اِنِّىۡۤ اُلۡقِىَ اِلَىَّ كِتٰبٌ كَرِيۡمٌ ۞ ترجمہ: (ملکہ سبا نے) کہا اے میرے سردارو ! بیشک میرے پاس ایک معزز مکتوب پہنچایا گیا ہے ہد ہد کا بلقیس پہنچانا  علامہ سید محمود آلوسی حنفی متوفی ١٢٧٠ ھ لکھتے ہیں : روایت ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَا لَـنَا مِنۡ شٰفِعِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: سو ہمارے لیے کوئی شفاعت کرنے والا نہیں صدیق اور حمیم کا معنی  اس کے بعد مشرکین کہیں گے : سو ہمارے لئے کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے۔ اور نہ کوئی سچا دوست۔  (الشعراء {: (100-101 جب مشرکین اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 007
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

خَتَمَ اللہُ عَلٰی قُلُوْبِہِمْ وَعَلٰی سَمْعِہِمۡ ؕ وَعَلٰۤی اَبْصٰرِہِمْ غِشٰوَۃٌ ۫ وَّلَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ٪﴿۷﴾ ترجمۂ کنزالایمان:اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر مہر کردی اور ان کی آنکھوں پر گھٹاٹوپ ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب۔  ترجمۂ کنزالعرفان:اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہرلگادی ہے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ رَبِّ اِنِّىۡ وَهَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّىۡ وَاشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَيۡبًا وَّلَمۡ اَكُنۡۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا ۞ ترجمہ: اس نے دعا کی اے میرے رب ! بیشک میری ہڈیاں کمزور ہوگئیں ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اور اے میرے رب ! میں تجھ سے دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّلَا عَلَى الَّذِيۡنَ اِذَا مَاۤ اَتَوۡكَ لِتَحۡمِلَهُمۡ قُلۡتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحۡمِلُكُمۡ عَلَيۡهِۖ تَوَلَّوْا وَّاَعۡيُنُهُمۡ تَفِيۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ حَزَنًا اَلَّا يَجِدُوۡا مَا يُنۡفِقُوۡنَؕ‏ ۞ ترجمہ: اور نہ ان لوگوں پر کوئی حرج ہے جو آپ کے پاس آئے تاکہ آپ انہیں جہاد کے لیے سواری مہیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَاؕ-وَ اللّٰهُ مُخْرِ جٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ(۷۲) اور جب تم نے ایک خون کیا تو ایک دوسرے پر اس کی تہمت ڈالنے لگے اور اللہ کو ظاہر کرنا جو تم چھپاتے تھے فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَاؕ-كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰىۙ-وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ(۷۳) تو ہم نے فرمایا اس مقتول کو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رزق کی برکت سے محروم کون
sulemansubhani نے Wednesday، 20 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر 155: رزق کی برکت سے محروم کون…..؟ حضرت ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم فرماتے ہیں،ایک مرتبہ میں اسکندریہ کے ایک شخص سے ملا جسے اسلم بن زید اَلجھنی کہا جاتاتھا ۔ و ہ مجھ سے کہنے لگا :”اے نوجوان ! تم کون ہو؟” میں نے کہا:” میں خراسان کا رہنے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صراط مستقیم
sulemansubhani نے Thursday، 17 January 2019 کو شائع کیا.

صراط مستقیم  مولانا اشتیاق عالم مصباحی اِہدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِیْمَ(۵)صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنعَمتَ عَلَیْہِمْ غَیْرِ المَغضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّیْنَ(۷ ) قرآن اس مقدس کلام خداوندی کانام ہے جوجملہ انسانیت کے لیے رہتی دنیاتک ہدایت ہے، جیساکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:’’ھدی للناس ‘‘ (بقرہ ،آیت: ۱۸۵)یہ کسی وقت اورقوم کے ساتھ خاص نہیں۔ قرآن اپنے نزول کے اعتبار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معاشرے کی زبوں حالی
sulemansubhani نے Wednesday، 21 November 2018 کو شائع کیا.

معاشرے کی زبوں حالی مولانا محمد شاکر علی نوری روز اول سے یہ طریقہ رہا ہے کہ کسی کو برباد کرنا ہو تو اس کی کامیابی کے ذرائع سے اس کو محروم کردو وہ از خود برباد ہوجائے گا۔دولت مند کو دولت سے محروم کردو ،صاحب اقتدار کو اقتدار سے محروم کردو ،صاحب اخلاق سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »