کیا ٹیکنالوجی عروج کی ضمانت ہے۔۔۔۔۔۔ ؟ تحریر محمد اسمٰعیل بدایونی ارے یہ جو تم آج زوال پذیر ہو جانتے ہو کیوں ہو ؟اس لیے کہ تم نے مغرب کو اپنا دشمن سمجھ لیا ہے۔۔۔۔۔تم نے سائنس و ٹیکنالوجی کو چھوڑ دیا بس مولویت کو سینےسے لگائے رہے۔۔۔۔۔ عقل سے کام لو سائنس و ٹیکنالوجی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آؤ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہوں تحریر محمد اسمٰعیل بدایونی فلسطین کی گلیوں میں مسلمانوں کی لاشیں بکھری ہوئی تھیں ۔۔۔ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی تھیں ۔۔۔ ظالم یہودیوں نے ہسپتال تک پر بمباری کی تھی ۔ میں اس فلسطینی خاندان کو دیکھ رہا تھا جو اپنے گھر کے ملبے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انبیاء کے قاتل
sulemansubhani نے Saturday، 29 May 2021 کو شائع کیا.

انبیاء کے قاتل تحریر:محمد اسمٰعیل بدایونی یا اللہ خیر ! دادی جان کے منہ سے اچانک نکلا ۔ کیا ہوا؟ دادی جان ! اللہ تعالیٰ ان یہودیوں کو غرق کرے ان ظالموں نے فلسطین پر پھر حملہ کر دیا ۔ گھر میں موجود سب کی توجہ ایک مرتبہ پھر اسکرین پر تھی ۔۔۔ فلسطین کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہودی مسلمانوں کے دشمن کیوں؟
sulemansubhani نے Saturday، 29 May 2021 کو شائع کیا.

یہودی مسلمانوں کے دشمن کیوں؟ تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی ٹرن ٹرن ۔۔۔ٹرن ٹرن ۔۔۔ٹرن ۔۔۔فون کی بیل مسلسل بج رہی تھی ۔ آرہی ہوں ۔۔۔آرہی ہوں ۔۔۔۔حبیبہ نے کچن میں سحری کے برتن رکھتے ہوئے کہا ۔ حبیبہ نے جیسے ہی فون اٹھایا تو دوسری طرف سے گھبرائی ہوئے آواز میں کہا گیا: حبیبہ ! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعزاز سب کو نہیں ملتا
sulemansubhani نے Thursday، 20 May 2021 کو شائع کیا.

اعزاز سب کو نہیں ملتا تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی اے اہلِ فلسطین ! مجھے معلوم ہے ،تم پر اسلام کے بد ترین دشمن حملہ آور ہیں ۔۔۔ان دشمنوں نے درندوں کو مات دے دی ہے ۔۔۔ان کی درندگی سے نہ بچے محفوظ ہیں نہ بوڑھے اور نہ خواتین ۔ مجھے معلوم ہے تمہارے آشیانے بارود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نئے شیطان کی تلاش
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

نئے شیطان کی تلاش تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی شیطان کے چیلے دنیا بھر میں کسی نئے پادری یولوجیوس کی تلاش میں تھے ۔۔۔ اس دفعہ انہیں ہر ملک میں کوئی نہ کوئی نیا ملعون مل ہی گیا ۔۔۔اور شیطان کے چیلوں نے اپنا کھیل کھیلنا شروع کر دیا ۔۔۔ بس یہ آخری جنگ ہے ۔۔۔اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

پادری یولوجیوس کی تحریک تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی اندلس میں ایک پادر ی تھا، پادری یولوجیوس ۔یہ بھی شیطان کا بہکایا ہوا پادری تھا۔ اس نے کیاکیا تھا ؟ عبد اللہ نے پوچھا ۔ اصل میں اسپین پر پہلے گاتھک حکومت کیا کرتے تھے، وہ عیسائی ہو گئے ۔ تم نے شاید ’’سنہری اندلس‘‘ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدس فریب
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

مقدس فریب تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی ہاں بالکل! انہیں سمجھانے کی کوشش بھی کی ۔ اُندلس کے عام عیسائی پریشان ہوگئے ۔ مس!باقی عیسائی کیوں پریشان ہوگئے؟فیضان نے دل چسپی لیتے ہوئے پوچھا۔ اصل میں بیٹا !وہ یوں پریشان ہوئے کہ کہیں مسلمان ہر عیسائی سے بدگُمان نہ ہوجائیں۔مس نے بتایا۔ اور پھر مسیحی کونسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اندلس کے گستاخ پادری
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

*اندلس کے گستاخ پادری* تحریر: *محمد اسمٰعیل بدایونی* آگے یہ سلسلہ کچھ اور بڑھا ۔ اب قرطبہ کاایک اور پادری ،پادری اسحاق اس خبیث کام کے لیے اُٹھا۔ یعنی مس! یہ تو ایک کے بعد ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔عبد اللہ نے بڑی تشویش کے ساتھ کہا۔ ہاں بیٹا! ان متعصب پادریوں نے اسلام کی رواداری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اندلس میں شاتم رسول کا انجام
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

اندلس میں شاتم رسول کا انجام تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی دوسرے دن تینوں پھر مس نائلہ کےپاس موجود تھے ۔ جی مس! کل جہاں سے کہانی رہ گئی تھی ۔ ہاں تو کل کہانی ہم نے کہاں ختم کی تھی ؟ جی آپ بتا رہی تھیں کہ یہ تحریک کبھی بھی آگےنہیں بڑھتی اگر اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com