سعودی عرب کے شہر ریاض میں سعودیوں کا جم غفیر اور حرمین شریفین میں کرونا کا خطرہ ابھی تک موجود لگتا ہے چند سال میں حالات یکسر بدل جائیں گے پاکستان میں آل سعود کی ہمنوا مذہبی فکر کو چاہیے اب صرف اسلام اور پاکستان کی بات کریں اسی میں بھلائی ہے ورنہ ذلت کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں انڈین اداکار سلمان خان کے ہاتھوں کے نشان بطور اعزاز لگائے جانے کا اہتمام کیا گیا یاد رہے یہ وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے تھے۔۔۔ ✍️ محمد اشفاق مدنی

مکمل تحریر پڑھیے »


بخاری مسجد کھارادر کراچی
sulemansubhani نے Wednesday، 21 July 2021 کو شائع کیا.

بخاری مسجد کھارادر کراچی ✍️ محمد اشفاق مدنی گذشتہ دس دن میں نے عالمی شہرت یافتہ ادارہ بخاری مسجد کھارادر کراچی میں گزارے مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہ ادارہ معاشرے کی بہتری میں کس قدر عظیم الشان کردار ادا کر رہا ہے اگر بچوں کی تربیت کو دیکھیں تو 920 بچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مساجد ، نوجوان اور مذہبی فکر
sulemansubhani نے Monday، 24 May 2021 کو شائع کیا.

مساجد ، نوجوان اور مذہبی فکر ✍️ محمد اشفاق مدنی نوجوانوں کے دلوں تک سینہ بسینہ اسلام کے پیغام کو پہنچانے کا کام سست روی کا شکار ہے دور حاضر میں نوجوان کو مسجد سے جوڑنے کی ضرورت ہے مسجد ہی وہ مقام ہے جہاں سے بیک وقت نور ہدایت ، اطمینان قلب ،نور معرفت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحابہ و اہلبیت کی عزت
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.

صحابہ و اہلبیت کی عزت✍️ محمد اشفاق مدنیاسلام دین فطرت ہے یہ اپنی اصلی حالت پر برقرار ہے اور ہمیشہ رہے گا البتہ مختلف نظر و فکر کے لوگ تشریحات میں غلطی کر گزرتے ہیں آپ نے ہمیشہ یہ بات یاد رکھنی ہے کہ اسلام کا محور و مرکز وحدانیت و رسالت اور محبت و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدری صحابہ کی عظمت کو سلام
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.

بدری صحابہ کی عظمت کو سلام 🖊محمد اشفاق مدنی صحابہ کرام نے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خاطر پہلے وطن چهوڑا ، گهر بار ، خاندان اور تجارت کی قربانی دی اسی طرح مسلسل قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا بالآخر 12 رمضان 2هجری کی وه گهڑی آئی کہ مدینہ طیبہ جو اب ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فواد چوہدری صاحب جلدی کرو آفر بُری نہیں ویسے بھی خزانہ خالی پڑا ہے کچھ لاکھ آئیں گے مفتی منیب الرحمن صاحب کو 19 سال میں رویت ہلال کمیٹی کی مد میں جو لاکھوں روپے ادا کیے گے جلدی جلدی اس کا ریکارڈ قوم کے سامنے لاو اگر ریکارڈ سامنے نہیں لا سکتے تو اپنےخوبصورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں مالی معاملات اور تجارتی لین دین میں کسی کے حلیے یا مذہبی عہدے سے متاثر نہ ہوں بلکہ اچھے طریقے سے جانچ کر کسی سے دنیوی معاملات طے کریں عموما لوگ سامنے والے کے ظاہری حلیے یا مذہبی ادارے و تنظیم کے عہدے کی بنیاد پر اپنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مزارات اور چندہ بکس
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

جب بھی کسی مزار پر حاضری دیں براہِ کرم وہاں لگے چندہ بکس میں چندہ مت ڈالیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے وہ رقم اُس بزرگ کے ایصالِ ثواب کسی مسجد مدرسے یا غریب انسان پر صرف کریں اللہ آپ کو برکات عطا فرمائے یاد رکھیں مزارات پر لگے چندہ بکسز سے اربوں روپے حاصل […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com