آپریشن
sulemansubhani نے Friday، 29 April 2022 کو شائع کیا.

{آپریشن} انسان کا جسم اسلام میں ایک قابل احترام چیز ہے اس کو ادنیٰ تکلیف پہنچانا سخت گناہ کا باعث ہے لیکن اگر علاج کیلئے اس کی ضرورت پڑ جائے تو اجازت ہے: ولا بأس بقطع العضوان وقعت فیہ الأکلہ لئلا تسری…ولا ٔباس بشق المثانۃ اذاکانت فیھا حصاۃ۔(فتاویٰ عالمگیری:ج۴،ص۱۱۴) ترجمہ:اگر عضو میں سڑن پیدا ہوجائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھڑی کِس ہاتھ میں باندھی جائے
sulemansubhani نے Saturday، 23 April 2022 کو شائع کیا.

{گھڑی کِس ہاتھ میں باندھی جائے} گھڑی ایک سامانِ زینت بھی ہے اور ضرورت بھی عہد رسالت ﷺ میں اس کی بہترین نظیر انگوٹھی ہے جس میں زینت کا پہلو بھی موجود تھا اور وہ ضرورت بھی تھی،کہ سلاطین مملکت کو خطوط روانہ کرتے وقت اسی سے مہر لگائی جاتی تھی۔حضور ﷺ سے منقول ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{بالوں کی صفائی کے لئے کریم وغیرہ کا استعمال} آج کل بعض کریم اور صابن خاص اس مقصد کے لئے بنائے جاتے ہیں کہ ان کے ذریعہ جسم کے فاضل اور غیر ضروری بال صاف کردیئے جائیں۔زیر ناف وغیرہ کے بالوں کیلئے استعمال میں کچھ مضائقہ نہیں ۔اور اس کی نظیر یہ ہے کہ فقہاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حُسن کے لئے اعضاء کی سرجری
sulemansubhani نے Monday، 18 April 2022 کو شائع کیا.

{حُسن کے لئے اعضاء کی سرجری} اسلام کا نقطۂ نظریہ ہے کہ جسم اﷲ کی امانت اور اس کا پیکر اﷲ کی تخلیق کا مظہر ہے جس میں کسی شرعی اور فطری ضرورت کے بغیر کوئی خود ساختہ تبدیلی درست نہیں۔اسی وجہ سے رسول اﷲ ﷺ نے مصنوعی طور پر بال لگانے خوبصورتی کیلئے دانتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{طلاق بذیعہ ٹیلیفون یا ٹیلی گرام}
sulemansubhani نے Sunday، 17 April 2022 کو شائع کیا.

{طلاق بذیعہ ٹیلیفون یا ٹیلی گرام} طلاق کے لئے بیوی کی موجودگی ضروری نہیں ۔وہ جس وقت اور جہاں بھی بیوی کی طرف نسبت کرکے طلاق کے الفاظ کہہ دے یا لکھ دے ،طلاق واقع ہوجائے گی اس لئے اگر کوئی شخص ٹیلیفون سے یا تار کی وساطت سے طلاق دے دے،تب بھی طلاق واقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ایک مقام سے دوسرے مقام پر مسجد اور اس کے سامان کی منتقلی } کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی مقام پر مسجد ہوتی ہے لیکن اس کے گردو پیش جو مسلم آبادی تھی،کسی دوسرے مقام پر منتقل ہوجاتی ہے۔ہندوپاک کی تقسیم کے موقع پر مختلف علاقوں اور خصوصاً مشرقی پنجاب میں بہت سی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مساجد میں کیلنڈر
sulemansubhani نے Sunday، 27 March 2022 کو شائع کیا.

مساجد میں کیلنڈر} آج کل بعض ایسی تقویمیں شائع کی جاتی ہیں جن میں اوقات نماز،دینی مضامین احادیث اور آیات کے ٹکڑے درج کئے جاتے ہیں اور اس کی طباعت میں اقتصادی سہولت کے لئے تجارتی اشتہار بھی درج کردیئے جاتے ہیں ،جن کی مقدار دوسرے مضامین کے مقابلہ بہت کم ہوتی ہے،سوال یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{مساجد کی تعمیر میں ضرورۃً گوبر کا اِستعمال} تعمیرات اور چھت وغیرہ میں غالباً کبھی گوبر وغیرہ کا استعمال بھی کرنا پڑتا ہے۔مساجد کی تعمیر میں بھی ضرورۃً اس کے استعمال کی فقہاء نے اجازت دی ہے ۔پھر جب یہ تعمیر میں استعمال ہونے کے بعد مٹی کی صورت اختیار کرلئے تو چونکہ حقیقت بدل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں
sulemansubhani نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.

{ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں} شہروں میں آج کل یہ مسئلہ کثرت سے پیش آرہا ہے کہ بعض اہم مساجد میں لوگ بڑی تعداد میں قرآن مجید اور اس کے پارے لا کر رکھتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں ،جبکہ دوسری مسجد میں بالخصوص گائوں،دیہات اور قصبات کی مساجد میں ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ویلیٹائن ڈے کی شرعی حیثیت
sulemansubhani نے Saturday، 18 December 2021 کو شائع کیا.

{ویلیٹائن ڈے کی شرعی حیثیت} لڑکی اورلڑکا آپس میں محبت وعشق مجازی کا دن مناتے ہیں اس دن ایک دوسرے کو پھول اور تحائف بھیجتے ہیں چند سال قبل اس دن کو کوئی نہیں جانتاتھا مگر ہمارے اخبارروزنامہ ’’جنگ‘‘ اورہمارے میڈیا نے اس کو مشہور کروادیا ہے یہ انگریزوں کا طریقہ کار ہے اس دن […]

مکمل تحریر پڑھیے »