زکوٰۃ کا پس منظر اور چند اہم مسائل
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ کا پس منظر اور چند اہم مسائل تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی زکوٰۃ نماز کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن ہے جو ہر مسلمان، عاقل، بالغ ،آزاد ایسا مالک نصاب جس کے مال پر پورا سال گذر جائے تو اس پر زکوٰة فرض ہے، نصاب سے مراد یہ ہے کہ ساڑھے سات تولہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ:گوشۂِ حیات وخدمات تحریر:محمد ہاشم اعظمی مصباحی وصال 17 رمضان 58ھ/13 جولائی 678ء مادر علم و ہدی پیکر صدق و صفا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فہم وفراست ذہانت و فطانت میں اتنے ارفع واعلی مقام پر فائز تھیں کہ صحابہ کرام کو کبھی بھی دین میں کوئی مشکل پیش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز تراویح کی تاریخی اور شرعی حیثیت تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی موسم بہار ماہ رمضان المبارک اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ سامانیوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے جس کی وجہ سے ہر منظر نور نور ہے اسلامی تقویم میں نواں مہینہ بڑا ہی تقدس مآب گردانا گیا ہے اس ماہ مقدس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ام المومنین خدیجۃ الکبریٰ:نقوش حیات تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی حق وصداقت کی خوگر۔اخلاق ومروت کی پیکر ، پاکیزہ سیرت،  بلند کردار، گداز دل۔ پرسوز جان، ناز و نعم کی پروردہ ۔ دولت جس کے گھر کی باندی ،فہم وفراست میں اپنی مثال آپ، جود وسخا جس کے در کے بھکاری ہیں جسے اسلام کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کورونا وائرس: اسباب وعلاج
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.

کورونا وائرس: اسباب وعلاج تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی آج پوری دنیا کو ایک وبائی بیماری نے پریشان کر رکھا یے جو اللہ کا قہر بن کر ملک درملک گردش کرتی ہوئی ہمارے وطن عزیز ہندوستان میں بھی پہونچی ہوئی ہے کرونا وائرس کی شہرت ودہشت بام عروج پر جس نے جوانوں، بزرگوں، عورتوں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وبائی امراض واموات اور اسلامی پیغامات کورونا وائرس کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی کووڈ ١٩( کورونا وائرس) کی وبا سے آج پوری دنیا حیران و پریشان ہے ہر فرد اس وبائی بلا کے خوف میں گرفتار ہے لیکن یہ آج کی کوئی نئی بات نہیں ہے بیماریوں کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کورونا وائرس: احتیاطی تدابیر اور اسلام تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی آج عالمی حالات اور منظر نامے سبھی کے پیشِ نظر ہیں کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیااضطرابی کیفیت سے دوچارہے مزید برآں سماجی فاصلوں اور لاک ڈاؤن نے سب کو گھروں میں محصور ومحبوس کررکھا ہے  کورونا وائرس جس طرح کہ طاعون، ہیضہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کورونا وائرس کے انقلابی کارنامے
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

کورونا وائرس کے انقلابی کارنامے تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی کووڈ١٩( کروناوائرس)کی تباہ کاری اورہلاکت خیزی سے کسی کو مجالِ انکار نہیں یقیناً یہ ایک ایسا مہلک وبائی وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو سُونا سُونا کردیا ہے کاروبار دنیا ٹھپ ہوگیا محسوس دنیا پر تسلط کا پنجہ گاڑنے والی سوپر پاور طاقتیں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیر میسور ٹیپو سلطان: حیات اور کارنامے تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی (ولادت20نومبر1750شہادت4 مئی1799) بانئِ راکِٹ کے یوم شہادت پر خصوصی تحریر خدا داد مملکت میسور کے سلطان ٹیپو کی شخصیت شجاعت وصلاحیت، غیر ت وحمیت، حلم ومروّت، عفت وعصمت، رحم و کرم اور محنت و مشقت کا معمورہ تھی۔ اس مرد مجاہد کی لیاقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم اور علماء: اہمیت وفضیلت
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

علم اور علماء:اہمیت وفضیلت تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی علم ایک بیش قیمت دولت اور انتہائی عظیم نعمت ہےمخلوقات میں سب سے بہتر انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے علم ہی کی تلقین فرمائی اسلئے کہ بغیر علم کے بغیر انسان کی چاہے دینی زندگی ہو یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »