أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بِلِسَانٍ عَرَبِىٍّ مُّبِيۡنٍؕ‏ ۞ ترجمہ: صاف صاف عربی زبان میں علامہ آلوسی لکھتے ہیں : حضرت جبریل الفاظ قرآنیہ کو لے کر نازل ہوتے تھے۔ اس سے پہلے قرآن مجید لوح محفوظ سے بیت العزت کی طرف نازل ہوا۔ یا جب جبریل (علیہ السلام) کو قرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اَنۡزَلَهُ الَّذِىۡ يَعۡلَمُ السِّرَّ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ اس قرآن کو اس ذات نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمینوں کی تمام پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے، بیشک وہ بہت بخشنے والا ہے بےحد رحم فرمانے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »