غُسل کِن چیزوں سے فرض ہوگا
sulemansubhani نے Sunday، 9 August 2020 کو شائع کیا.

{غُسل کِن چیزوں سے فرض ہوگا} مسئلہ : اگر مَنی کا قطرہ لذّت کے ساتھ اورکُود کر نکلے توغُسل واجب ہوجائے گا۔ مسئلہ : صحبت کرنے سے بھی غُسل واجب ہوجائے گا۔ مسئلہ : صحبت کرنے سے اگر چہ انزال نہ ہو لیکن سترِ مرد سترِ عورت میں داخل ہوگیا تو غُسل فرض ہوجائے گا۔یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تری مطلق غسل واجب کردے گی
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :418 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو تری تو پائے اور خواب یاد نہ ہو فرمایا غسل کرے اور اس کے بارے میں پوچھا گیا جو خیال کرے کہ اسے احتلام ہوا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَسۡتَفۡتُوۡنَكَ فِى النِّسَآءِ ‌ؕ قُلِ اللّٰهُ يُفۡتِيۡكُمۡ فِيۡهِنَّ ۙ وَمَا يُتۡلٰى عَلَيۡكُمۡ فِى الۡكِتٰبِ فِىۡ يَتٰمَى النِّسَآءِ الّٰتِىۡ لَا تُؤۡتُوۡنَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَتَرۡغَبُوۡنَ اَنۡ تَـنۡكِحُوۡهُنَّ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الۡوِلۡدَانِ ۙ وَاَنۡ تَقُوۡمُوۡا لِلۡيَتٰمٰى بِالۡقِسۡطِ‌ ؕ وَمَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَيۡرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِهٖ عَلِيۡمًا ۞ ترجمہ: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 032: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) بَيَانُ مَا يُسْتَنْجَى مِنْهُ فَالِاسْتِنْجَاءُ مَسْنُونٌ مِنْ كُلِّ نَجَسٍ يَخْرُجُ مِنْ السَّبِيلَيْنِ لَهُ عَيْنٌ مَرْئِيَّةٌ كَالْغَائِطِ، وَالْبَوْلِ، وَالْمَنِيِّ، وَالْوَدْيِ، وَالْمَذْيِ، وَالدَّمِ ان وجوہات کا بیان جن کے سبب استنجاکرنا سنت ہے۔ استنجا سنت ہے، ہر اس نجاست کے بعد جو سبیلین (اگلے یا پچھلے مقام) سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مذی سے وضو ہے اورمنی سے غسل
sulemansubhani نے Tuesday، 22 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :299 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذی کے متعلق پوچھاتو فرمایا کہ مذی سے وضو ہے اورمنی سے غسل ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ حضرت علی مرتضیٰ کا یہ سوال حضرت مقداد کے ذریعہ تھا بلاواسطہ نہ تھاجیسا کہ پہلےگزر چکا،لہذا احادیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شرمگاہ دھولیں اور وضو کرلیں
sulemansubhani نے Saturday، 19 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :290 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ میں بہت مذی والا تھا اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہوئے بھی شرماتا تھا آپ کی صاحبزادی کی وجہ سے ۱؎ تو میں نے مقداد سے کہاانہوں نے حضور سے پوچھا تو فرمایا کہ شرمگاہ دھولیں اور وضو کرلیں۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ شہوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »