جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
sulemansubhani نے Monday، 15 February 2021 کو شائع کیا.

جرابوں پر مسح کا شرعی حکم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارٸینِ کرام : اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں احکامِ وضو بیان فرماتے ہوئے سورۃ المائدہ میں ارشاد فرمایا : اے ایمان والو! جب تم نماز کے لئے اٹھو تو اپنے چہرے کو اور کہنیوں تک اپنے ہاتھوں کو دھولو، اپنے سر کا مسح کرلو، اور اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک مٹی سے نمازفجرکے لیئے تیمم
sulemansubhani نے Sunday، 28 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :502 روایت ہے حضرت عمار ابن یاسر سے وہ بیان کرتے تھے کہ صحابہ نے پاک مٹی سے نمازفجرکے لیئے تیمم کیا جب کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو انہوں نے مٹی پراپنے ہاتھ پھیرے پھر ایک بار اپنے منہ پر ہاتھ پھیرلیا پھردوبارہ مٹی پر ہاتھ مارے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :501 روایت ہے حضرت ابو الجہیم ابن حارث ابن صمہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہ جمل کی طرف سے تشریف لائے ۱؎ تو آپ کو ایک شخص ملا اس نے سلام کیاحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا حتی کہ آپ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کو سلام کیا آپ نے جواب نہ دیا
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :497 روایت ہے حضرت جہیم ابن حارث ابن صمّہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر گزرا جب کہ آپ پیشاب کررہے تھے میں نے آپ کو سلام کیا آپ نے جواب نہ دیا حتی کہ آپ دیوار کی طرف گئے اسے لاٹھی سے جو آپ کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں کے اوپر مسح
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :493 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں اگر دین رائے سے ہوتا تو موزوں کے نیچے مسح کرنا اوپر مسح کرنے سے بہتر ہوتا میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھا کہ آپ موزوں کے اوپر مسح کرتے تھے ۱؎ (ابوداؤد)دارمی نے اس کے معنی کی روایت کی۔ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں پرمسح کیا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :492 روایت ہے حضرت مغیرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پرمسح کیا میں نے عرض کیا یارسول اﷲ کیا آپ بھول گئے فرمایا بلکہ تم بھول گئے مجھے میرے رب عزوجل نے اسی کا حکم دیا ۱؎ (احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ چونکہ حضرت مغیرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جرابوں اورپاتابوں پرمسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :491 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوکیا اورجرابوں اورپاتابوں پرمسح کیا ۱؎ (احمد ترمذی ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اونی یا سوتی موزوں کو جراب کہا جاتا ہے۔ان پرمسح تین صورتوں میں جائزہے:ایک یہ کہ بہت موٹے ہوں کہ بغیر باندھے پندلی پرٹھہر جائیں،چلنے پھرنے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں کے اوپر مسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :490 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ موزوں کے اوپر مسح کرتے تھے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حدیث صحیح بھی ہے اورمتصل بھی اس میں صرف ظاہرموزہ کا ذکر ہے نیچے کا نہیں،یہی ہمارے امام صاحب کا قول ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


موزے کے اوپر نیچے مسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :489 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے غزوۂ تبوک میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کووضوکرایا تو آپ نے موزے کے اوپر نیچے مسح فرمایا ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ)ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث معلول ہے اورمیں نے ابوزرعہ اورمحمد یعنی امام بخاری سے اس حدیث کے متعلق پوچھاتو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں پر مسح کی اجازت
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :487 روایت ہے حضرت ابوبکرہ سے ۱؎ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ حضور نے مسافر کو تین دن و رات کو اورمقیم کو ایک دن و رات تک موزوں پر مسح کی اجازت دی جب کہ پاک ہو کر پہنے ہوں ۲؎ اثرم نے اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com