حبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے…(2)
sulemansubhani نے Monday، 7 January 2019 کو شائع کیا.

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں اس موضوع پراختصار کے ساتھ گفتگو کی تھی ‘ کیونکہ تفصیلات کا احاطہ کالم کی تحدیدات میں ممکن نہیں ہوتا‘ لیکن ہمارے ایک کرم فرما علامہ غلام محمد سیالوی نے کالم کے بارے میں پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے فرمائش کی کہ اس پر مزید لکھا جائے اور انہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حُبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے
sulemansubhani نے Sunday، 6 January 2019 کو شائع کیا.

حُبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے رسول اللہ ﷺ کی محبت جوہرایمان اور حقیقت ِایمان ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے :”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی اولاد ‘ والد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں (اور دوسری حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خلع اور فسخِ نکاح
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

خلع اور فسخِ نکاح آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ماضی کے مقابلے میں طلاق کی شرح ویسے بھی زیادہ ہوچکی ہے ‘ اسی تناسب سے ”عدالتی فسخِ نکاح‘‘کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے‘ جسے عرف عام میں ”خلع‘‘ کہا جاتا ہے‘ حالانکہ یہ شرعی ”خُلع‘‘ نہیں ہے۔شرعی خلع یہ ہے:” اگر تمہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


فریب ِ مال
sulemansubhani نے Monday، 24 December 2018 کو شائع کیا.

فریب ِ مال عربی زبان میںمال کو مال اسی لیے کہتے ہیں کہ دل اُس کی طرف مائل ہوتاہے اور کھچا چلا جاتا ہے ۔انسانی فطرت یہ ہے کہ ہر چیز کی کثرت اور فراوانی اُس کی کشش کو کم کردیتی ہے اور انسان کاجی اُس سے بھر جاتا ہے ‘لیکن مال ایک ایسی چیز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مزرات پر ڈھول اور بھنگڑے اور چادریں اور الٹی سیدھی حرکتیں جو ہوتی ہیں ان کا کیا حل ہے  اور کون ان کو درست کرے گا ؟ کیا یہ ذمہ داری حکومت کی ہے یا علما کرام کی ہے ؟  جواب :  اہلسنت کی پہچان حضور مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب

مکمل تحریر پڑھیے »


اصطلاحات
sulemansubhani نے Saturday، 22 December 2018 کو شائع کیا.

رے ہاں بجٹ کے موقع پر ‘اُس سے پہلے اوربعد معاشی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ‘اُن میں سے چند یہ ہیں: (الف) فی کس آمدنی: اسے Per Capita Incomeکہتے ہیں ‘اس سے مراد یہ ہے کہ ملک کی کل آمدنی کا تخمینہ لگاکر کل آبادی پر تقسیم کردیا جائے ‘ یعنی کل آمدنی مقسوم(Devidend)‘کل آبادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حسد
sulemansubhani نے Saturday، 15 December 2018 کو شائع کیا.

حسد ہمارے سیاسی امراض کی اصلاح کا بیڑا تو ماشاء اللہ ہمارے میڈیا نے رضا کارانہ طور پر اٹھا رکھا ہے‘ یہ الگ بات ہے کہ روزانہ کے دھواں دار مباحثوں کے بعد جب وہ اپنے پروگرام کی بساط لپیٹتے ہیں تو ناظرین کے دامن میں فکری انتشار‘ بے یقینی اور قنوطیت کے سوا باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گیارویں شریف کے حوالے سے قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا فتوی   

مکمل تحریر پڑھیے »


وزیرِ اعظم کا باوقار موقف
sulemansubhani نے Monday، 10 December 2018 کو شائع کیا.

وزیرِ اعظم کا باوقار موقف وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے پہلے ” ٹویٹ فیم‘‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹویٹر پر دوٹوک جواب دیا اور اس کے بعد ‘ ‘ واشنگٹن پوسٹ ‘‘کو انٹر ویو دیتے ہوئے افغانستان میں برپا جنگ کے حوالے سے اکیسویں صدی میں پہلی بار پاکستان کا جری ‘ توانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com