میرا آبائی شہر
sulemansubhani نے Tuesday، 8 February 2022 کو شائع کیا.

میرا آبائی شہر از قلم مفتی علی اصغر (بصورت املا) 5 رجب المرجب 1443 بمطابق 7 فروری 2022 ایک طویل عرصے کے بعد آبائی گاوں جانا ہوا جھڈو اگرچہ کہ سال میں ایک دو دفعہ چکر لگ جاتا ہے والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی اصل مقصود ہوتی ہے لیکن گاوں شاید 10 سے 15سالوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*سوال* : درس نظامی کیے ہوئے فرد کا سوال ہے کہ کونسی تفاسیر پڑھ کر فن تفسیر کو مضبوط کیا جائے *جواب* فن تو استاد کے پاس پڑھنے سے ہی آئے گا لیکن کوئی ایک مطول کتاب پڑھ لینا بہت مفید ہے اور مطول کتب میں تفسیر رازی کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔لوگوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سلطنت عثمانیہ دور کے ایک مفتی اعظم کا تذکرہ از قلم مفتی علی اصغر 25 جمادی الاول 1443 بمطابق 30 دسمبر 2021 “مولانا روم کے دیس میں” کی قسط نمبر 12 میں “فتح قسطنطیہ” کا حال تفصیلی طور پر بیان کیا جائے گا جو کہ ان شاء اللہ عزوجل11جنوری 2022 رات ساڑھے 7 بجے مدنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حادثے ایک دم نہیں ہو جاتے   شاعر کہتا ہے   وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا   سرزمین عرب پر اعلانیہ فسق و فجور کی جو غم ناک خبریں آ رہی ہیں یہ کم از کم 20 سالہ ان کوششوں کا نتیجہ ہیں جن کے ذریعے ھندی و انگریزی فلمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن چیزوں پر تصویریں چَھپی ہوں مثلاً صابن وغیرہ ان کو خریدنا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب جواب:سوال میں بیان کردہ چیزوں کا خریدنا بلاشبہہ جائز ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جانداروں کی شکل والے کھلونوں کی خرید و فروخت سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں بچوں کے لئے مختلف جانوروں کی شکلوں کے کھلونے ملتے ہیں جو کہ پلاسٹک، لوہے اور پیتل سے بنے ہوتے ہیں کیا بچوں کے لئے یہ کھلونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے بکرکو موبائل اس طرح فروخت کیاکہ میرے کاروبارمیں منافع ہواتویہ 60 عمانی ریال کاہے اورنہیں ہواتو100ریال کا، بکر60ریال دے چکاہے اب تک منافع نہیں ہوا۔اس بیع کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


(مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی) موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


(مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی) گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے ۔بعض اوقات ہمیں گاہک سوٹ سلائی کروانے کے لئے دے کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو پیسوں کی خاطر برائیوں سے سمجھوتا
sulemansubhani نے Saturday، 7 August 2021 کو شائع کیا.

دو پیسوں کی خاطر برائیوں سے سمجھوتا مثالیں ملاحظہ فرمائیں قرآن سننے کے لئے یوٹیوب لگاؤں تو اچانک سے واہیات اشتہار نعت سن رہے ہوں اچانک سے گانے باجےڈھول تماشے شروع ہوجاتے ہیں کیوں کہ یوٹیوب چینل والے کو اشتہار کے پیسے چاہیے ہوتے ہیں یہ دو مثالیں بطور خاص اس لئے بیان کی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »