خوابوں کے متعلق اسلامی نقطۂ نظر
sulemansubhani نے Friday، 1 January 2021 کو شائع کیا.
خوابوں کے متعلق اسلامی نقطۂ نظر مفتی منیب الرحمان عربی زبا ن میں خواب دیکھنے اور خواب میں نظر آنے والی چیزوں کو’’ اَلرُّوْیَا‘‘کہاجاتاہے،اس کا مادہ’’اَلرُّوْیَۃ ‘‘ہے،جس کا معنی ہے: دیکھنا،خواہ بیداری کی حالت میں ہو یا نیندمیں،البتہ علامہ زمخشری کے بقول یہ فقط نیند میں دکھائی دینے والی چیزوں کے ساتھ خاص ہے ،(تفسیرِ […]