sulemansubhani نے Thursday، 17 June 2021 کو شائع کیا.
اے جان وفا! یہ ظلم نہ کر مولانا حشم الدين رضوی الثقافي مدرسه عربیہ اہلسنت گلشن رضا بنجارہ پٹی کشی نگر یوپی یا الہی یہ کیسے بندر ہیں ارتقا پر بھی آدمی نہ ہوئے اکبر الہ آبادی کا یہ شعر ان کے زمانے کی سیاسی صورت حال کی عکاسی تو کرتا ہی ہے – موجودہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 12 June 2021 کو شائع کیا.
ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ . ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 6 June 2021 کو شائع کیا.
🌹🌹 کچھ دل داغدار کی باتیں 🌹🌹 *مولانا حشم الدين رضوی الثقافي* 23 شوال 1442ھ/ 5 جون 2021 بروز سنیچر آج کی جدید ٹیکنالوجی نے طلبہ کو درس گاہوں سے غافل کردیا ہے، علما کو سہل پسند بنا دیا ہے، دار الافتاء سے تحقیقی مزاج چھین لیا ہے، دن بہ دن ہمارے طلبہ، نو فارغ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 1 June 2021 کو شائع کیا.
ہندوستان میں اسلامی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں ہندی زبان و ادب کا کردار تحریر:- مولانا حشم الدين رضوی الثقافي کسی بھی مذہب کی ترویج و اشاعت میں زبان و ادب کاکردار بہت اہم ہوتا ہے،کیونکہ اس مذہب کی تعلیمات و احکامات کو لوگوں تک پہنچانے کا واحد ذریعہ زبان ہے، اور زبان ہی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 9 May 2021 کو شائع کیا.
مولوی کی بیٹیاں بیٹی نے کہا : بابا عید میں پانچ دن رہ گئے ہیں ہم نے کچھ بھی خریداری نہیں کی مولوی صاحب نے کہا : اچھا میرا پتر !!! ابھی بہت دن ہیں خرید لیں گے چاند رات سے ایک دن قبل سب کچھ لے لیں گے مولوی صاحب یہ بات کررہے تھے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.
شہر حیدرآباد کی رہنے والی نوشین بیگم کی عمر 32 برس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو اولاد کی شکل میں 5 بچوں سے نوازا تھا جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا لیکن نوشین کی زندگی میں اچانک ایک طوفان آگیا اور جو کسی نے نہیں سوچا تھا وہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
قرآن، جہاد اور آتنک واد مولانا حشم الدين رضوی الثقافي حدیثِ نبوی میں قرآنِ مجید کی جو خصوصیات بیان کی گئی ہیں، ان میں ایک خصوصیت یہ ہے کہ ’’لا تنقضی عجائبہ‘‘ یعنی اس کے عجائبات ختم ہونے پر نہیں آتے۔کوئی اس کے معانی کو سمجھنا چاہے اور جس جہت سے سمجھنے کی کوشش کرے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 March 2021 کو شائع کیا.
امام اعظم کی ذہانت و حاضر جوابی ایک اجمالی واقعہ ازمولانا حشم الدين رضوی الثقافي حضرت نعمان بن ثابت معرف امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ولادت 80 ہجری ، وفات 2 شعبان 150 ہجری ) کو اللہ رب العزت نے ہر طرح کی خوبی سے نوازا تھا ، اور کیوں نہ ہو آپ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 15 March 2021 کو شائع کیا.
چالیس کروڑ مسلمانوں کے قائد کدھر ہیں ؟ قاضی القضات فی الھند کہاں ہیں؟ از مولانا حشم الدين رضوی الثقافي غازی ملت کدھر ہیں؟ رہبر قوم و ملت کدھر ہیں؟ فاتح ہندوستان کہاں سوئے ہوئے ہیں؟ مجاھد دوراں کہاں غائب ہیں؟ مجاھد اسلام کدھر ہیں؟ پیشوائے اہلسنت کدھر ہیں؟ غزالی زماں کہاں آرام فرما ہیں؟ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »