مسافر کی نماز کا بیان
مسافر کی نماز کا بیان} شرع میں مسافر وہ ہے جو تین د ن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ مسئلہ : دن سے مُراد سال کا سب سے چھوٹا دن ہے اورتین دن کی راہ سے یہ مطلب نہیںکہ صبح سے شام تک چلے بلکہ دن کا اکثر حصّہ […]
مسافر کی نماز کا بیان} شرع میں مسافر وہ ہے جو تین د ن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ مسئلہ : دن سے مُراد سال کا سب سے چھوٹا دن ہے اورتین دن کی راہ سے یہ مطلب نہیںکہ صبح سے شام تک چلے بلکہ دن کا اکثر حصّہ […]
{نماز کے فرائض} {تکبیر تحریمہ } یہ نماز کی چھٹی شرط بھی ہے اورنماز کا پہلا فرض بھی ہے تکبیر تحریمہ سے مُراد نماز کو اللہ اکبر کہہ کر شروع کرنا ہے ۔ مسئلہ : اللہ اکبر یعنی یہ لفظِ اللہ کاھمزہ اورلام اِسے فوراً ملایا جائے اس میںکوئی گنجائش نہیںھمزہ سے مُراد اللہ کا […]
{نماز کی شرائط} نماز کی چھ شرطیں ہیں: 1)…طہارت 2)…سترِ عورت 3)…استقبالِ قبلہ 4)…وقت 5)…نیت 6)…تکبیرِ تحریمہ ۔ اب اِن شرائط پرایک ایک کرکے تفصیلات بیان کریں گے ۔ {طہارت} طہارت سے مُراد آدمی کا بدن کاپاک ہونا، کپڑوں کا پاک ہونا، جہاں نماز پڑھ رہا ہے اس جگہ کا پاک ہونا، جس جاء نماز […]
بیس رکعت تراویح اور تین وتر کا ثبوت مولانا شہزاد قا دری ترابی و ترکی تین رکعتیں ہیں وترکی نماز ایک سلام سے تین رکعت ہیں: حدیث شریف: حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکارِ کریمﷺ رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہیں پڑھتے تھے۔ آپﷺ چار رکعت (تہجد) ادا […]
عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت مو لا نا شہزاد قادری ترابی جیسے ہی ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آتا ہے، مسلمانان عالم کے قلوب خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔ ہر جگہ درود وسلام کی صدائیں، جھنڈوں کی بہاریں او رچراغاں ہی چراغاں ہوتا ہے۔ ایسے پربہار موسم میں کچھ لوگ اعتراضات سے بھرپور […]