sulemansubhani نے Wednesday، 24 February 2021 کو شائع کیا.
اولاد کا مال والدین کا ہوتا ہے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ اس سے اس کا باپ اس کا مال و اسباب چھین لیتا ہے۔ حضور ﷺ نے اس کے باپ کو بلایا تو وہ لاٹھی کے ذریعہ چلتا ہوا بارگا ہ رسالت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
عمر میں برکت حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیٔ اکرم اکا فرمان عالیشان ہے’’ مَنْ م بَرَّوَالِدَیْہِ طُوْبیٰ لَہٗ زَادَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِیْ عُمُرِہٖ‘‘ جو ماں باپ کی تابعداری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں اضافہ فرماتا ہے۔ (الادب المفرد ) میرے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! کون […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
ماں کی دعا حضرت موسیٰ علیہ السلام انطاکیہ سے شام کا ارادہ کرکے باہر نکلے، چلتے چلتے تھک گئے تو اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی میرے کلیم ! اس پہاڑ کی وادی میں اطراف و اکناف سے آئے ہوئے لوگ موجود ہیں ان میں میرا ایک خاص بندہ بھی ہے۔ اس سے سواری طلب کریں، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جنت میں رفاقت علامہ ابن جَوزی علیہ الرحمہ اپنی مشہور تالیف’’ کتاب المنظم فی تواریخ الامم‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی الٰہی ! مجھے میرا رفیقِ جنت دنیا ہی میں دکھا دے ارشادہوا فلاں شہر جائیے وہاںایک قصاب سے ملا قات کریں وہی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 February 2021 کو شائع کیا.
والدہ کی خدمت کا صلہ حضرت بایزید بسطامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سخت ترین سردی کی راتوں میں ایک رات میری والدہ ماجدہ نے پانی طلب کیا جب پانی لایا تو والدہ ماجدہ سو چکی تھیں میں نے ادبا ً جگانا پسند نہ کیا اور بیداری کے انتظار میں کھڑا رہا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.
فرشتے زیارت کو آئیں حضو ر اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ جو ثواب کی نیت سے ماں باپ یا ان دونوں میں سے ایک کی زیارتِ قبر کرے تو حج مبرور کا ثواب پائے اور جو ماں باپ یا ان دونوں میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کثرت سے کرتا ہو تو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.
ماں کے قدم کو بوسہ دینے کی فضیلت ایک روز ایک شخص نے حضرت ابو اسحاق علیہ الرحمہ سے ذکر کیاکہ مَیں نے رات کو خواب میں آپ کی داڑھی یاقوت اور جواہر سے مرصع دیکھی ہے حضرت ابو اسحٰق علیہ الرحمہ فرمانے لگے تونے سچ کہا رات کو میں نے اپنی ماں کے قدم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 February 2021 کو شائع کیا.
رضاعی ماں کے ساتھ سلوک حضرت ابوطفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے’’ رَاَیْتُ النَّبِیَّا یُقَسِّمُ لَحْماً بِالْجِعِرَّانَۃِ اِذْ اَقْبَلَتْ اِمْرَأۃٌ حَتّٰی دَنَتْ اِلیٰ النَّبِیِّا فَبَسَطَ لَہٗ رِدَائَ ہٗ فَجَلَسَتْ عَلَیْہِ فَقُلْتُ مَنْ ھِیَ ؟ قَالُوْا ھِیَ اُمُّہٗ الَّتِی اَرْضَعَتْہٗ ‘‘یعنی میں نے مقام’’ جِعرَّانَہْ‘‘ میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ گوشت بانٹ رہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.
ماں کے ساتھ سلوک سیدنا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اللہﷺ! مجھ سے ایک بڑا گناہ سرزد ہو گیا ہے کیا میرے لئے توبہ کی کوئی صورت ہے ؟ آقا ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا تمھاری ماں زندہ ہے ؟ اس شخص […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
ماں کا حق ایک شخص نے اپنی ماں کو کندھے پر سوار کرکے سات حج کرائے ساتویں حج پر خیال آیا کہ شاید میں نے ماں کا حق ادا کر دیا رات کو خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہہ رہاتھا کہ جب تو بچہ تھا اور سردی سخت تھی تو ماں کے پاس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »