تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور *مولوی : دنیا کا عظیم ترقی یافتہ و مہذب ترین طبقہ*   لوگ کہتے ہیں کہ ترقی یافتہ قومیں بے حد مہذب ہوتی ہیں. ساتھ ہی وہ الزام دھرتے ہیں کہ مولوی معاشرے کی ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے. آئیے دیکھتے ہیں کہ اس الزام کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غامدی صاحب جیسے لبرل سیکولر گمراہ کنندگان کی جڑیں کاٹ دینے والا ویڈیو کلپ! “مولوی کون ہوتا ہے کسی کو کافر قرار دینے والا”… جانئیے اس ویڈیو میں۔ کوئی کافر ہے یا مسلمان اس کا فیصلہ کرنے والے علماء کون؟ علماء پر اس طرح کے اعتراض کرنے والوں کو زبردست جواب خود بھی سنیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیسی لبرل کاٹھے کے انگریز ایک عرصے سے بک بک کررہے تھے کہ دنیا چاند پر پہنچ گٸ اور مولوی ابھی تک دوربین سے چاند دیکھ رہے ہیں ۔۔دیسی درآمدی لبڑلز ، دیسی ملحدین ، لنڈے کے انگریز کٸ سالوں سے مدارس ، مساجد ، علماۓ کرام ، اور خاص کر رٶیت ہلال کمیٹی کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مولوی گالیاں دیتے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 9 December 2018 کو شائع کیا.

مولوی گالیاں دیتے ہیں سینئر صحافی جناب حامد میر کے گزشتہ کل کے کیپیٹل ٹاک کا عنوان وہ علماء تھے جو گالیاں دیتے ہیں.حامد میر اور چند اور ایسے اینکرز ہیں کہ جن کے پروگرام بہت ہی اہم ہوتے ہیں اور جب وہ کوئی موضوع زیر بحث لاتے ہیں تو اس سے بخوبی اندازہ لگایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علماء کی آڑ لے کر دین پر حملے استعماری طاقتوں کا ہتھیار محمد اسماعیل بدایونی   علم ایک نور ہے… علم ایک روشنی ہے… جو اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے… ایک رہبر ہے جو اچھائی اور برائی سکھاتی ہے… آج علم کی بہاریں چارسونظر آتی ہیں مگر ایک سوال یہ ہے کہ سب سے پہلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

کیا رسول اﷲﷺ صرف مولویوں کے رسول ہیں؟ Tahaffuz, May 2008 آصف محمود ایڈوکیٹ Jylland-Posten میں آقائے دوجہاںﷺ کے بارے میں گستاخانہ کارٹون کی اشاعت کے بعد کہنے کو تو ساری مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لیکن اگر آپ غور کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ کابل سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »