تصویر کائنات  ابو زوبیہ   اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کو پیدا فرمایا اور جنت میں رہنے کا حکم دیا ۔کچھ دنوں کے بعد انھیں بے چینی سی ہوئی اوراجنبیت کا احساس ستانے لگاتوانھوں نے اللہ تعالی سے دعامانگی کہ اے اللہ!مجھے ایک مونس وغمخوار دے تاکہ میری طبیعت کو سکون نصیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »