أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِمَّا يَنۡزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰهِ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ ۞ ترجمہ: اور (اے مخاطب ! ) جب کبھی شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو، بیشک وہ بہت سننے والا، خوب جاننے والا ہے نبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور علیہ الصلوۃو السلام کے متعلق عقیدے رسول :رسول کے معنیٰ ہیں خدائے تعالیٰ کے یہاں سے بندوں کے پاس خدا د کاپیغام لانے والا۔ نبی : وہ آدمی ہے جس کے پاس وحی یعنی خدائے تعالیٰ کا پیغام آیا،لوگوں کو خدائے تعالیٰ کا راستہ بتانے کیلئے ۔ عقیدہ:۔ کیٔ نبی اور کیٔ فرشتے رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طاہرالقادری اپنے تضادات کے آئینے میں صحابہ کے لئے بے خطا و بے گناہ سے پہلے کا ایک نعرہ نبی ﷺ کے صحابہ ۔۔۔۔ محفوظ عن الخطاء ( طاہرالقادری) صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کیلئے بے خطا و بے گناہ کے نعرہ لگنے سے منہاجی روافض نے اپنا سینا پیٹنا شروع کر دیا تھا ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج شریف کے اہم واقعات
sulemansubhani نے Monday، 1 April 2019 کو شائع کیا.

معراج شریف ،آقائے دوجہاں ، سرورمرسلاں علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عظیم معجزہ ہے ۔آپ ﷺ نے اپنی ظاہری حیات طیّبہ کے پہلے حصہ یعنی قیام مکۃ المکرمہ میں ہجر ت سے قبل ،اعلان نبوت فرمانے کے بارہویں سال ،حالت بید اری میں ،مسجد حرام شریف سے بیت المقدس تک ،پھر مسجد اقصیٰ سے فضائی وخلائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بسم اللہ الرحمن الرحیم سید الانبیاء و المرسلین محمد رسول اللہﷺ نے جب بلدِ اسلام مکہ مکرمہ سے دعوتِ حق کا اعلان فرمایا اس وقت نہ صرف شہر مکہ بلکہ پورے عرب میں جہالت و ظلمت کا دور دورہ تھا، ہر طاقتور کمزور پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتا تھا، ظلم و استبداد کی تمام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعض حضرات اس پر بگڑ جاتے ہے کہ اپ نے یوں کیوں کہہ دیا کہ نبی ﷺ کا دیا کھاتے ہیں یا جو کچھ ہے وہ سرکار کا دیا ہے یا نعت وغیرہ کے اشعار پر کہ تیرا کھاواں میں یارسول اللہ ﷺ بلکہ صرف اللہ کا کہنا چائیے کہ اللہ کا ہی کھاتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


متفرقات
sulemansubhani نے Monday، 15 October 2018 کو شائع کیا.

جنابِ اطہر ہاشمی کا شکریہ: حیدر علی آتش کا شعر ہے: لگے منہ بھی چڑھانے، دیتے دیتے گالیاں صاحب  زباں بگڑی تو بگڑی تھی، خبر لیجے دہن بگڑا  اس شعر سے استفادہ کرتے ہوئے جنابِ اطہر ہاشمی نے ایک جریدے میں اپنے کالم کا عنوان باندھا ہے:”خبر لیجے زباں بگڑی‘‘، اس میں وہ زبان وبیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com