کتاب الوحی : باب 2 حدیث نمبر 2
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

۲- باب باب ۲- حدثنا عبدالله بن يوسف قال أخبرنا مالك،عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها أن الحارث بن هشام رضي الله عنه سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال يارسول الله كيف ياتيک الوحی؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أحيانا یاتینی مثل صلصلة الجرس، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری سے روایت کرنے والے اور ان کے تلامذه * امام بخاری سے بہت لوگوں نے روایت کی ان میں سے مشہور نام یہ ہیں: ابوعیسی الترمذی ابوحاتم ابراہیم بن اسحاق الحربی ابوبکر بن ابی الدنیا ابوبکر احمد بن عمرو بن ابی عاصم صالح بن محمد جزرہ محمد بن عبدالله الحضری مطین ابراہیم بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کے مشائخ کے اسماء
sulemansubhani نے Tuesday، 7 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کے مشائخ کے اسماء * امام بخاری نے بخاری سے روانہ ہونے سے پہلے ان مشائخ سے حدیث کا سماع کیا۔ عبد الله بن محمد بن عبد الله بن جعفر بن الیمان الجعفی المسندی اور محمد بن سلام البیکندی اور ایک جماعت سے جو بڑے مشائخ میں نہیں تھے۔ بلخ میں ان مشائخ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کی قوت حفظ ذکاوت و ذہانت اور وسعت علم جعفر بن محمد القطان بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری نے مجھے بتایا میں نے ایک ہزار سے زیادہ شیوخ سے احادیث لکھی ہیں اور ہر شیخ سے دس ہزار سے زیادہ احادیث لکھی ہیں اور میں ہر حدیث کی سند ذکر کرتا ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : کا کرم اور ان کی سخاوت
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا کرم اور ان کی سخاوت محمد بن ابی حاتم بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کا ایک قطعه زمین تھا جس کا وہ ہر سال سات سو درھم کرایہ لیا کرتے تھے۔کرایہ دار بعض اوقات امام بخاری کے لیے ایک ککڑی یا دو ککڑیاں لایا کرتا تھا کیونکہ امام بخاری کو ککڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : سیرت اور کردار
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کی سیرت اور کردار ابوسعید بکر بن منیر بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کے پاس فروخت کے لیے کچھ سامان آیا، شام کو ان کے پاس بعض تاجر آئے اور پانچ ہزار درہم کے نفع پر وہ سامان خریدنا چابا امام بخاری نے کہا: میں تمہیں کل بتاؤں گا۔ دوسرے دن تاجروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : عبادت اور ریاضت
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کی عبادت اور ریاضت الخطيب البغدادی المتوفی 463 ھ لکھتے ہیں: نسج بن سعید بیان کرتے ہیں کہ جب رمضان کے مہینے کی پہلی رات آتی تو امام محمد بن اسماعیل بخاری اپنے اصحاب کو جمع کرتے اور ان کو نماز پڑھاتے اور ہر رکعت میں بیس (۲۰) آیتیں پڑھتے اور اسی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : علم فضل ,مرتبہ اور مقام
sulemansubhani نے Monday، 6 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا علم فضل اور ان کا مرتبہ اور مقام الخطيب البغدادی المتوفی 463 ھ اور حافظ يوسف المزی المتوفی 742 ھ لکھتے ہیں: محمد بن ابی حاتم وراق بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام بخاری سے سنا ہے کہ اگر یہ لوگ میری بعض اسانید کو دیکھیں تو یہ نہیں سمجھ سکیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کی تعلیم کی ابتداء اور اپنے استاذ کی تصحیح کرنا خطيب البغدادی المتوفی 463 ھ حافظ ابن عساکر متوفی 571 ھ حافظ ذہبی متوفی 748 ھ تاج الدین سبکی متوفی 771 ھ اور حافظ یوسف المزی متوفی ۷۴۲ ھ لکھتے ہیں: ابوجعفر محمد بن ابی حاتم وراق النحوی لکھتے ہیں: میں نے ابوعبداللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بچپن میں امام بخاری کا نابینا ہونا اور پھر ان کی بینائی کا لوٹ آنا حافظ ابن عساکر متوفی 571ھ اور حافظ محمد بن اسم ذہبی متوفی 748 ھ اور علامہ تاج الدین عبدالوہاب بن علی اسبکی متوفی 771 ھ لکھتے ہیں: عبد الله بن محمد السمار بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے شیخ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com