اس نظریہ کا بطلان کہ فرض نہ پڑھنے سے نفل قبول نہیں ہوتے بقلم :زبیر احمد اگر کسی شخص کے فرائض پوری نہ ہو تو اس کے نوافل باطل نہیں ہوتے اور جس اثر میں یہ مذکور ہے کہ بندے کے نوافل قبول نہیں ہوتے حتیٰ کے فرائض ادا کر لے جائے اس کی سند […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفرمیں نفل
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 583 روایت ہےحضرت نافع سےفرماتے ہیں کہ حضرت عبداﷲ ابن عمر اپنے بیٹے عبیداﷲ کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھتے تھے تو ان پر اعتراض نہ کرتے ۱؎(مالک) شرح ۱؎ کیونکہ سفرمیں نفل پڑھنا سنت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہے،آپ کے صاحبزادے سواری پر ہی نفل پڑھتے تھے یا زمین پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب سفرکرتے اورنفل پڑھنا چاہتے
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 575 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے اور نفل پڑھنا چاہتے تو اپنی اونٹنی پر قبلہ رو ہوجاتے پھرتکبیر کہتے پھر نماز پڑھتے رہتے اب آپ کو سواری جدھربھی متوجہ کرتی ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تکبیرتحریمہ کے وقت رو بقبلہ ہوجاتے،پھر بعدمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نفل بیٹھ کر
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 520 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎ ترمذی،ابن ماجہ نے زیادہ کیا کہ ہلکی پڑھتے تھے بیٹھ کر۔ شرح ۱؎ اس کی تحقیق پہلے ہوچکی یہ نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی سنتوں سے زیادہ کسی
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 387 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں سے زیادہ کسی نفل پر حفاظت نہ فرماتے تھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم بمقابلہ دوسری سنتوں کے فجر کی سنتوں کی بہت پابندی کرتے تھے کہ سفر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ نماز تمہاری نفل ہوجائے گی
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 379 روایت ہے حضرت یزید ابن عامر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نماز میں تھے میں بیٹھ گیا اور ان کے ساتھ نماز میں شامل نہ ہوا ۱؎ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے میں بیٹھا ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پڑھ لو تمہارے لیئے نفل ہوجائے گی
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 376 روایت ہے حضرت یزید ابن اسود سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے حج میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کے ساتھ مسجد خیف میں فجر کی نماز پڑھی جب آپ نماز پوری کرچکے اور پھر ے تو آخری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَخَلَفَ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ‌ ۖ فَسَوۡفَ يَلۡقَوۡنَ غَيًّا ۞ ترجمہ: پھر ان کے بعد ایسے ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں ضائع کیں اور خواہشات کی پیروی کی تو عنقیرب و غی (ہلاکت) میں جاگریں گے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ اللّٰهَ يَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَالۡاِحۡسَانِ وَاِيۡتَآىِٕ ذِى الۡقُرۡبٰى وَيَنۡهٰى عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡكَرِ وَالۡبَغۡىِ‌ۚ يَعِظُكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک اللہ حکم دیتا ہے کہ عدل اور احسان (نیک کام) کرو اور رشتہ داروں کو دو اور بےحیائی اور برائی اور سرکشی سے منع فرماتا ہے وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نفل اور دروازہ
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر230 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نفل پڑھ رہے تھے ۱؎ اور دروازہ آپ پر بند تھا میں آئی دروازہ کھلوایا تو آپ چلے اور میر ے لیے کھول دیا پھر اپنے مصلی کی طرف لوٹ گئے اور آپ نے ذکر کیا کہ دروازہ جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »