مدینے کی حاضری
sulemansubhani نے Saturday، 13 February 2021 کو شائع کیا.
{مدینے کی حاضری} حاضری کی تیاری کریں} اب تازہ وضو کریں اس میں مِسواک ضرور کریں۔ بلکہ بہتر یہ ہے کہ غسل کرلیںدُھلے ہوئے کپڑے بلکہ ہوسکے تو نیا سفید لباس زیبِ تن کریں۔ خوب عطر لگائیں، آنکھوں میں سُرمہ بھی لگائیں ۔اب روتے ہوئے دربار کی طرف بڑھیں۔ اے لیجئے! سبز گُنبد آگیا } […]