*قضا نمازیں ذِمّے ہوں تو نوافِل پڑھنا کیسا؟* جب تک کسی شخص کے ذِمّہ فرض باقی رہتاہے، اس کا کوئی نَفْل قَبول نہیں کیاجاتا۔ جیسا کہ میرے آقائے نعمت ، اعلیٰ حضرت، امامِ اَہلِسنّت، فتاوٰی رضویہ مُخرَّجہ جلد 10 صَفْحَہ 179 پر نَقْل فرماتے ہیں کہ جب اَمیرُالْمؤمنین حضرتِ سیِّدنا صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ وَنَبۡلُوۡكُمۡ بِالشَّرِّ وَالۡخَيۡرِ فِتۡنَةً‌ ؕ وَاِلَيۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ۞ ترجمہ: ہر نفس موت کو چکھنے والا ہے، اور ہم تم کو بری اور اچھی حالت میں مبتلا کر کے آزماتے ہیں اور تم سب لوگ ہماری ہی طرف لوٹائے جائو گے ہر نفس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَخَلَفَ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ‌ ۖ فَسَوۡفَ يَلۡقَوۡنَ غَيًّا ۞ ترجمہ: پھر ان کے بعد ایسے ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں ضائع کیں اور خواہشات کی پیروی کی تو عنقیرب و غی (ہلاکت) میں جاگریں گے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں کو قبرستان نہ بناؤ
sulemansubhani نے Thursday، 14 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :673 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اپنی کچھ نمازیں اپنے گھروں کے لئےمقررکرو ۱؎ اورگھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۲؎(مسلم،بخاری) ۱؎ اس طرح کہ فرض مسجدمیں پڑھو اورسنت ونفل گھر میں آکر یا نماز پنجگانہ مسجد میں پڑھو اورنمازتہجد،چاشت وغیرہ گھر میں،تاکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوچیزیں لٹکی ہوئی ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :649 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مؤذنوں کی گردنوں میں مسلمانوں کی دوچیزیں لٹکی ہوئی ہیں انکے روزے اورنمازیں ۱؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ کہ مؤذن مسلمانوں کے نماز،روزے دونوں کے ذمہ دار ہیں کہ اذان سے ہی سحری اورافطارہے اوراذان سے ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :587 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جودو ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ ٹھنڈی نمازوں سے مرادیا فجروعشاءہے یا فجروعصرباقی تفسیر ابھی گزرچکی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ شخص آگ میں ہرگز داخل نہ ہوگا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

باب فضائل الصّلوۃ نمازکے فضائل کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اگرچہ شروع کتاب الصلوۃ میں نمازکے فضائل آچکے ہیں،لیکن وہاں نماز کے فضائل تھے یہاں نماز کے اوقات کے،اسی لئے اس کا الگ باب باندھا اور یہ باب”باب الاوقات”کے بعد رکھا۔ حدیث نمبر :586 روایت ہے حضرت عمارہ ابن روبیہ سے فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازہلکی پڑھتے تھے
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :579 روایت ہے حضرت جابربن سمرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازیں تمہاری ہی نمازوں کی طرح پڑھتے تھے ۲؎ لیکن عشاءکی نماز تمہاری نمازسے کچھ دیرمیں پڑھتے تھے۳؎ اورنمازہلکی پڑھتے تھے۴؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ خودبھی صحابی ہیں،والدبھی صحابی،حضرت سعدابن ابی وقاص کے بھانجے ہیں،کوفہ میں قیام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی پانچ نمازیں پڑھو
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :536 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پانچ نمازیں پڑھو اوراپنے مہینہ کا روزہ رکھو اور اپنے مالوں کی زکوۃ دو اپنے حکم والے کی اطاعت کرو ۱؎ اپنے رب کی جنت میں داخل ہوجاؤ ۲؎ (احمدوترمذی) شرح ۱؎ حکم والوں سے خلیفۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانچ نمازیں ﷲ تعالٰی نے فرض کیں
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :535 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ پانچ نمازیں اﷲ تعالٰی نے فرض کیں ۱؎ جو ان کا وضو اچھی طرح کرے اورانہیں صحیح وقت پراداکرے اوران کا رکوع وخشوع پوراکرے۲؎ اس کے لیئے اﷲ کا وعدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »