sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 580 روایت ہے انہی سے اورحضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےسفرکی نماز میں دو رکعتیں شروع کیں وہ دونوں پوری ہیں کوتاہ نہیں ۱؎ اور وتر سفر میں سنت اسلام ہے ۲؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی سفر میں دو رکعتیں ہی مشروع ہیں چار رکعتیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 521 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت سے وتر پڑھتے تھے ۱؎ پھر دو رکعتیں پڑھتے جن میں قرأت بیٹھے ہوئے کرتے جب رکوع کرنا چاہتے تو کھڑے ہو جاتے پھر رکوع کرتے ۲؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس کی شرح […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 520 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎ ترمذی،ابن ماجہ نے زیادہ کیا کہ ہلکی پڑھتے تھے بیٹھ کر۔ شرح ۱؎ اس کی تحقیق پہلے ہوچکی یہ نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 518 روایت ہے حضرت نافع سے فرماتے ہیں کہ میں مکہ معظمہ میں حضرت ابن عمر کے ساتھ تھا آسمان ابرآلود تھا آپ نے صبح کا خوف کیا تو ایک رکعت سے وتر پڑھی ۱؎ پھر بادل کھل گیا تو دیکھا کہ ابھی آپ پر رات ہے تو ایک رکعت سے شفعہ بنادیا۲؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 517 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے تھے جن میں مفصل کی نو سورتیں پڑھتے تھے ہر رکعت میں تین تین سورتیں پڑھتے تھے جن کے آخر میں قل هو الله احد تھی ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی آپ وتر تین رکعت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 516 روایت ہے حضرت مالک سے انہیں خبر پہنچی کہ ایک شخص نے حریت ابن عمر سے وتر کے متعلق پوچھا کہ کیا وہ واجب ہیں تو حضرت عبداﷲ نے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے وتر پڑھے تو وہ شخص آپ پر بار بار […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 515 روایت ہے حضرت ابو سعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو وتر سے سوجائے یا اسے بھول جائے تو جب یاد آئے یاجب بیدار ہو تو پڑھ لے ۱؎ (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی ان کی قضا واجب ہے،یہ امرو جوب کے لیئے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 514 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 513 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ ان سے کہا گیا آپ کو امیر المؤمنین معاویہ میں میلا ن ہے کہ وہ تو ایک ہی رکعت وتر پڑھتے ہیں ۱؎ تو آپ نے فرمایا ٹھیک کرتے ہیں وہ فقیہ عالم ہیں۲؎ اور ایک روایت میں ہے کہ ابن […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 512 روایت ہے حضرت علی سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے آخری وتر میں فرماتے ۱؎ الٰہی میں تیری ناراضی سے تیری رضا کی اور تیری سزا سے تیری عافیت کی پناہ مانگتا ہوں،تیری تجھ سے پناہ مانگتا ہوں۲؎ تیری حمد میں نہیں کرسکتا تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »