أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُلۡ حَسۡبِىَ اللّٰهُ ۖ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ؕ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُ‌ ؕ وَهُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِيۡمِ۞ ترجمہ: اب اگر یہ لوگ آپ سے منہ پھیرتے ہیں تو آپ کہہ دیں مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں، میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا کی محبت سے نجات کے لئے
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2019 کو شائع کیا.

31۔ دنیا کی محبت سے نجات کے لئے وظیفہ: الْقَھَّارُ فضیلت: جو شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہو تو اس اسم کو 313 مرتبہ پڑھے دنیا کی محبت دل سے دور ہوجائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
اللّٰہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

30۔ اللّٰہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لئے وظیفہ: اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَّفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآئِ الْبَارِدِ فضیلت: اس دُعا کو پڑھنے سے ہر چیز سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا ہوگی دوسرا وظیفہ: الْمُؤَخِّرُ فضیلت: جو شخص روزانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اولاد زندہ نہ رہتی ہو تو
sulemansubhani نے Wednesday، 13 November 2019 کو شائع کیا.

28۔ اولاد زندہ نہ رہتی ہو تو وظیفہ: وَنَجَّیْنٰہُ وَاَھْلَہٗ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظِیْمِز فضیلت: اگر کسی کی اولاد مرجاتی ہو اور زندہ نہ رہتی ہو تو اس آیت کو روزانہ صبح و شام گیارہ مرتبہ پڑھتے رہیں مفید ثابت ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جنّات کو دفع کرنا ہو تو
sulemansubhani نے Friday، 8 November 2019 کو شائع کیا.

26۔ جنّات کو دفع کرنا ہو تو وظیفہ: جس مکان میں جنّات کا شبہ ہو یا کسی انسان پر جنّات کا اثر ہو تو سورئہ فاتحہ، آیۃ الکرسی اور سورئہ جن کی شروع کی پانچ آیتیں پڑھ کر دم کرکے چھڑک دیں جنّات چلے جائیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.

18۔ جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے وظیفہ: وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِ فضیلت: جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے ہر فرض نماز کے بعد گیارہ یا اکیس (21) یا اکتالیس (41) مرتبہ اس دعا کو پڑھیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.

16۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے وظیفہ: رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنَا وَبِسَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ا نَبِیًّا وَرَسُوْلَا فضیلت: جو شخص اس دعا کو تین تین مرتبہ صبح و شام پڑھے اللہ تعالیٰ کے کرم پر حق ہے کہ روزِ قیامت اُسے راضی کرے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


نافرمان و ضدّی اولاد ہو تو
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

15۔ نافرمان وضدّی اولاد ہو تو وظیفہ: اَللّٰہُ یَجْتَبِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یَّشَآئُ وَیَھْدِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یُّنِیْبُز فضیلت: اگر کسی کا بچہ نافرمان اور ضدی ہو تو اس دعا کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر بچے کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم کریں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


شیطان کے شر سے بچا رہیگا
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

14۔ شیطان کے شر سے بچا رہیگا وظیفہ: ھُوَ اللّٰہُ الرَّحِیْمُ فضیلت: جو ہر نماز کے بعد سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھ لے گا شیطان کے شر سے بچا رہیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
اگر بُرے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.

13۔ اگر بُر ے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو وظیفہ: اُوْلٰٓئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّھِمْ وَاُوْلٰٓئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ فضیلت: اگر کوئی شخص دین سے غافل ہوگیا ہو یا سیدھے راستے سے بھٹک گیا ہو یا بُرے افعال میں مبتلا ہوجائے تو اس آیت کو 101 مرتبہ پانی پر دم کرکے اکتالیس (41) دن تک پلائیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com