سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی قریظہ کے یہودیوں سے معاہدہ فرما رہے تھے کہ صحابی حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے آپ کے ہاتھ میں ایک نیزہ تھا آپ نہیں جانتے تھے کہ کس موضوع پر گفتگو ہورہی ہے جب آپ آئے تو عینیہ حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »