حائضہ عورت سے جماع
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :517 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو حائضہ عورت سے جماع کرے یا عورت کے پاخانہ کی جگہ یا کاہن کے پاس جائے اس نے محمد مصطفے پر اترے ہوئے کا انکار کیا ۱؎ اسے ترمذی،ابن ماجہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزے نہ اتاریں مگر جنابت سے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :488 روایت ہے حضرت صفوان ابن عسال ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کوحکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر میں ہوں تو تین دن رات موزے نہ اتاریں ۲؎ مگر جنابت سے لیکن پاخانہ پیشاب اورنیند سے(موزے نہ اتاریں)۳؎ (ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ مشہورصحابی ہیں،قبیلہ بنی مراد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :450 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں منع فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ٹھہرے پانی میں پیشاب کیا جائے ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ ٹھہرا پانی خواہ دوقلے ہوں یا اس سے کم و بیش اس میں پیشاب پاخانہ ممنوع ہے بلکہ اس میں تھوک و رینٹ ڈالنا بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر وضو تلاوت
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :436 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم پاخانہ سے آتے تو ہمیں قرآن پڑھاتے اورہمارے ساتھ گوشت کھاتے تھے ۱؎ جنابت کے سواحضورکو قرآن سے کوئی چیز نہ روکتی تھی ۲؎(ابوداؤد،نسائی)ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ یعنی پاخانہ سے تشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم کو پاخانہ کرنا تک سکھاتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 23 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :354 روایت ہے حضرت سلمان سے فرماتے ہیں بعض مشرکوں نے مذاقًا کہا کہ ہم تمہارے صاحب کو دیکھتے ہیں کہ تم کو پاخانہ کرنا تک سکھاتے ہیں ۱؎ میں نے کہاہاں ہمیں حکم دیا ہے کہ قبلہ کو منہ نہ کریں اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کریں اور تین پتھروں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :344 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ جاتے تو میں آپ کی خدمت میں چھاگل یاپیالہ میں پانی لاتا ۱؎ آپ استنجاء کرتے پھر ہاتھ شریف زمین پر رگڑتے ۲؎ پھر میں دوسرا برتن لاتا تو وضو فرماتے۳؎ اسے ابوداؤد اور دارمی نے روایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 032: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) بَيَانُ مَا يُسْتَنْجَى مِنْهُ فَالِاسْتِنْجَاءُ مَسْنُونٌ مِنْ كُلِّ نَجَسٍ يَخْرُجُ مِنْ السَّبِيلَيْنِ لَهُ عَيْنٌ مَرْئِيَّةٌ كَالْغَائِطِ، وَالْبَوْلِ، وَالْمَنِيِّ، وَالْوَدْيِ، وَالْمَذْيِ، وَالدَّمِ ان وجوہات کا بیان جن کے سبب استنجاکرنا سنت ہے۔ استنجا سنت ہے، ہر اس نجاست کے بعد جو سبیلین (اگلے یا پچھلے مقام) سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :342 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جنات کی آنکھوں اور لوگوں کے سترکے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی پاخانہ میں جائے تو بسم اﷲ کہہ لے ۱؎ اسے ترمذی نے روایت کیااورفرمایا یہ حدیث غریب ہے اس کی سند قوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :341 روایت ہے زید بن ارقم سے فرماتے ہیں ۱؎ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یہ پاخانے جنات کے حاضر رہنے کی جگہ ہیں ۲؎ تو جب تم میں سے کوئی پاخانہ جائے تو کہہ لے میں گندے جن اور جناتنی سے اﷲ کی پناہ لیتا ہوں۳؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوشخص پاخانہ کرنے نہ جائیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :340 روایت ہے حضرت ابوسعیدنے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ دوشخص پاخانہ کرنے نہ جائیں کہ شرمگاہیں کھولے باتیں کریں کیونکہ اﷲ تعالٰی اس پر ناراض ہوتاہے ۱؎ (احمد،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ کیونکہ دوسرے کے سامنے ننگاہونا بھی منع ہے،اور پیشاب پاخانہ کرتے ہوئے باتیں کرنابھی جرم،اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com