بوہری فرقے کے عقائد و نظریات
sulemansubhani نے Friday، 18 January 2019 کو شائع کیا.
بوہری فرقے کے عقائد و نظریا ت بوہری فرقہ شیعہ فرقے سے ملتا جلتا ایک فرقہ ہے ۔شیعہ حضرات بارہ امام کو مانتے ہیں جبکہ بوہری فرقے کے لوگ امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے بعد کسی بھی امام کو نہیں مانتے وہاں سے ان کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے ۔ بوہری فرقے کے […]