sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.
کچرے کا ڈھیر (نگرانِ شوریٰ مولانامحمد عمران عطاری) صفائی ستھرائی بہترین خصلت ہے۔ امیری ہو یا غریبی، تندرستی ہو یا بیماری ہر حال میں صفائی ستھرائی انسان کی عزت و وقار کی محافظ ہے جبکہ گندگی انسان کی عزت و عظمت کی بدترین دشمن ہے۔ دین ِاسلام نے ظاہری و باطنی دونوں طرح کی گندگیوں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 August 2021 کو شائع کیا.
یا اللہ اس ملک میں کسی کو بیٹی نہ دے اور شکر ہے مجھے بیٹی نہیں دی ،اقرار الحسن یہ بندہ اے آر وائی سے چھوٹے چھوثے پروگراموں سے سرعام سے مشہور ہوا یہ کراچی کی سفید رنگ والی فیمل سے ہے ایرانی نژاد لگتا ہے اے آر وائی سے ابتدائی وابستگي کے دوران اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 30 July 2021 کو شائع کیا.
کراچی تقریبا ساڑھے تین کروڑ کی آبادی ہے، سندھ و بلوچستان کے عوام بھی یہاں علاج کروانے آتے ہیں۔ گنتی کے سرکاری ہسپتال اور محدود بیڈ اور وینٹ ہیں، جناح، سول، کارڈیو وغیرہ میں عام دنوں میں اتنا رش ہوتا ہے کہ آپریشنز کی تاریخیں بھی دو تین ماہ بعد دی جاتی ہیں، ایسے میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 30 July 2021 کو شائع کیا.
کراچی لاک ڈاؤن ۔ فتاویٰ رضویہ شریف کی روشنی میں فقیہانِ شہر سے کچھ سوالات لیکن پہلے کچھ عرضِ حال ۔ کسی قوم کو فکری طور پر کمزور کرنے کی پالیسیوں میں سے ایک پالیسی یہ بھی ہے کہ حیلے بہانوں سے اُن کی معیشت پر شب خون مارو، ایسے چکر چلاؤ کہ تمھارا نظریاتی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 21 July 2021 کو شائع کیا.
بخاری مسجد کھارادر کراچی ✍️ محمد اشفاق مدنی گذشتہ دس دن میں نے عالمی شہرت یافتہ ادارہ بخاری مسجد کھارادر کراچی میں گزارے مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہ ادارہ معاشرے کی بہتری میں کس قدر عظیم الشان کردار ادا کر رہا ہے اگر بچوں کی تربیت کو دیکھیں تو 920 بچے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 1 April 2021 کو شائع کیا.
” جعلی تبرکات کا گھناؤنا کاروبار “ آجکل مملکت خداداد پاکستان میں ” میڈ ان کراچی “ تبرکات کا دھندہ عروج پر ھے باقاعدہ دینی محافل میں ان کی زیارت کا شد و مد سے اھتمام کیا جاتا ھے بلکہ بعض اوقات مداریوں کی طرح ان کی موبائل زیارت(یعنی چلتاپھرتاکاروبار) کا بھی بندوبست کیاجاتاھے ھر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے،کراچی کے دو بڑے مافیا ہسپتال: آغا خان اسپتال کراچی اور لیاقت نیشنل اسپتال کراچی یہ دونوں ٹرسٹ اسپتال ہیں لیاقت نیشنل اسپتال حکومت پاکستان نے تعمیر کیا تھا اور اس کا افتتاح گورنر جنرل اسکندر مرزا نے کیا تھا لیاقت نیشنل ہسپتال کی پوری اراضی اور اس کی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
🌺 سو سکھ کے حصول کا قرآنی نسخہ 🍂(( *لئن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَا بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ ۖ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ (28) إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِين )) .🍃 ( سورة المائدة 28 ، 29 ۔ ) اگر تم مجھے قتل […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مصطفی آباد ,
کراچی ,
سکھ ,
سو ,
مفتی خالد محمود ,
نسخہ ,
قرآنی ,
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خالد محمود ,
ادارہ معارف القران ,
کشمیر کالونی ,
جامع مسجد حضرت سیدہ خدیجہ الکبری
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.
حدیثِ دل میں 19سال کی عمر میں 1964ء میں کراچی آیا‘ پھر یہیں کا ہوکر رہ گیا ۔ اب یہی میرا شہر ہے ‘ تمام شعوری زندگی اسی شہر میں گزری۔مزاج میں ٹھیرائو ہے‘تلوُّن نہیں ہے ‘دسمبر1965ء میں فیڈرل بی ایریا کی جامع مسجد اقصیٰ سے وابستگی ہوئی اور آج بھی قائم ہے ۔ 1973ء […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے بارے میں میرا تاُثر میں جب پہلی بار مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی گیا تو اسی ذہن سے گیا تھا کہ وہاں تمام سرگرمیوں کا ناقدانہ جائزہ لوں گا کیونکہ میں نے سن رکھا تھا کہ کمیٹی کو وزارت مذہبی امور جس دن عید یا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »