أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةٍ مُّبٰـرَكَةٍ‌ اِنَّا كُنَّا مُنۡذِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک ہم نے اس کتاب کو برکت والی رات میں نازل فرمایا، بیشک ہم عذاب سے ڈرانے والے ہیں ” لیلۃ مبارکۃ “ سے لیلۃ القدر مراد ہونے کے ثبوت میں آثار الدخان : ٢۔ ٣ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَهُمۡ مَّا يَشَآءُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّهِمۡ‌ ؕ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُ الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: ان کے لیے ان کے رب کے پاس ہر وہ نعمت ہے جس کو وہ چاہیں اور یہی نیکی کرنے والوں کی جزاء ہے۔ تفسیر: الزمر : ٣٤ میں فرمایا :” ان کے لیے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنِّىۡ مُرۡسِلَةٌ اِلَيۡهِمۡ بِهَدِيَّةٍ فَنٰظِرَةٌۢ بِمَ يَرۡجِعُ الۡمُرۡسَلُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور بیشک میں ان کی طرف ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں پھر دیکھوں گی کہ سفیر کیا جواب لاتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : (بلقیس نے کہا) اور بیشک میں ان کی طرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اورمعاشرت
sulemansubhani نے Sunday، 2 December 2018 کو شائع کیا.

بڑے پیرصاحب کی تعلیمات اور معاشرت جہانگیر حسن مصباحی  اس میں دورائے نہیں کہ اللہ رب العزت نے انسان کی بہترین صورت میں تخلیق فرمائی اور دنیا کی شکل میں اُسے ایک خوب صورت پناہ گاہ عطا فرمایا، لیکن انسانوں کی نادانی ،حرص وہوس اورخودغرضی نے پوری انسانیت کی مٹی پلیدکرکے رکھ دی ہے۔انسانوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :173 روایت ہے حضرت انس فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے بچے اگر تم یہ کرسکو کہ صبح اور شام ایسے گزارو کہ تمہارے دل میں کسی کی طرف سے کھوٹ(کینہ)نہ ہو تو کرو ۱؎ پھر فرمایا کہ اے میرے بچے یہ میری سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »