انٹرنیٹ کی دنیا اور ہمارے معاشرے پر اسکا اثر ..؟
sulemansubhani نے Saturday، 26 June 2021 کو شائع کیا.
📱 انٹرنیٹ کی دنیا اور ہمارے معاشرے پر اسکا اثر ..؟؟ گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں۔ ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی۔ اس سمندر کی […]