ہِرَن (Deer)کی کھال گھر میں رکھنا کیسا؟ سوال:کیا ہِرَن کی کھال سُکھا کر گھر میں رکھنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں! ہِرَن کی کھال سُکھا کر اسے گھر میں رکھنا جائز ہے۔ اسی طرح خنزیر (جسے سُوَر بھی کہا جاتا ہے اس) کے علاوہ دیگر جانوروں کی کھال بھی سُکھانے کے بعد گھر میں استعمال کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »