sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 278 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نابینا شخص حاضر ہوا عرض کیا یارسول اﷲ میرے پاس کوئی لانے والا نہیں جو مجھے مسجد تک لائے اس نے حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی کہ انہیں اپنے گھر میں نماز پڑھنے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 254 روایت ہے حضرت عقبہ ابن عامر سے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سورۂ حج کو اس طرح بزرگی دی گئی کہ اس میں دو سجدے ہیں فرمایاہاں جویہ دو سجدے نہ کرے ۱؎ وہ ان دونوں کو نہ پڑھے۔(ابوداؤد،ترمذی)ترمذی نے فرمایا اس حدیث کی اسناد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر193 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے ۱؎ فرمایا عرض کیا گیا یارسول اﷲ کون سی دعا زیادہ سنی جاتی ہے؟ فرمایا آخری رات کے بیچ میں اور فرض نماز کے بعد ۲؎(ترمذی) شرح ۱؎ آپ کے حالات پہلے بیان ہوچکے کہ آپ قبیلہ باہلہ سے ہیں،حمص میں قیام رہا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر168 روایت ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ مجھے کوئی ایسی دعا سکھائیے جو اپنی نماز میں مانگا کروں ۱؎ فرمایا کہو الٰہی میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا۲؎ اور تیرے سوا گناہ کوئی نہیں بخش سکتا۳؎ تو اپنی طرف سے میری […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر155 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں آپ پر بہت درود پڑھتا ہوں تو درود کتنا مقررکروں ۱؎ فرمایا جتنا چاہو، میں نے کہا چہارم فرمایا جتنا چاہو اگر درود بڑھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے میں نے کہا آدھا فرمایا جتنا چاہو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر146 روایت ہے حضرت ابو حمید ساعدی سے فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ ہم آپ پر درود کیسے بھیجیں ۱؎ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یوں کہو اے اﷲ حضور محمد اور ان کی بیویوں اور انکی اولاد پر ویسی ہی رحمتیں بھیج جیسی آل ابراہیم پر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
باب الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وفضلھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے اور اس کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ صلوۃ کے معنی ہیں رحمت یا طلب رحمت۔جب اس کا فاعل رب ہو تو بمعنی رحمت ہوتی ہے اور فاعل جب بندے ہوں تو بمعنی طلب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :717 روایت ہے حضرت سلمہ ابن اکوع سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں شکاری آدمی ہوں۲؎ تو کیا ایک قمیض میں نماز پڑھ سکتا ہوں فرمایا ہاں بٹن لگادینا اگرچہ کانٹے ہی سے ہوں۳؎ (ابوداؤد) نسائی نے اسی کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :710 روایت ہے حضرت ابوذر سے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ زمین میں پہلے کون سی مسجد بنائی گئی فرمایا مسجد حرام ۱؎ فرماتے ہیں میں نے کہا پھر کون سی فرمایا پھرمسجد اقصے ۲؎ میں نے کہا ان کے درمیان کتنا فاصلہ تھا فرمایا چالیس سال۳؎ اب ساری زمین […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
نماز ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
حضرت ابوذر ,
مسجد حرام ,
مسجد ,
یارسول اﷲﷺ ,
سال ,
چالیس ,
مسجد اقصے
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :687 روایت ہی حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم جنت کے باغوں سے گزروں تو کچھ چرلیا کرو ۱؎ عرض کیا گیا کہ حضور جنت کے باغ کیا ہیں؟فرمایا مسجدیں عرض کیا گیا چرنا کیا ہے یارسول اﷲ؟ فرمایا سبحان اﷲ والحمدﷲ اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »