ہر رات جب آخری تہائی رات رہتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 452 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر رات جب آخری تہائی رات رہتی ہے تو ہمارا رب تعالٰی دنیا کے آسمان کی طرف نزول فرماتا ہے ۱؎ ارشاد فرماتا ہے کہ کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں قبول کروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب التحریض علی قیام اللیل باب رات میں اٹھنے کی ترغیب ۱؎ الفصل الاول پہل فصل ۱؎ نماز تہجد کے فضائل بے شمار ہیں وہ وقت رب تعالٰی کی خاص رحمتیں اترنے کا ہے۔صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نماز تہجد میں جنت کی لذتیں ہوتی ہیں۔(اشعہ)ایک دور تھا کہ جب مسلمان اپنے مفاد کو دوسروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَلۡقَوۡا حِبَالَهُمۡ وَعِصِيَّهُمۡ وَقَالُوۡا بِعِزَّةِ فِرۡعَوۡنَ اِنَّا لَـنَحۡنُ الۡغٰلِبُوۡنَ ۞ ترجمہ: تو انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں ڈالیں اور کہا فرعون کی عزت کی قسم ! یقینا ہم ہی غالب ہیں غیر اللہ کی قسم کھانے کا ممنوع ہونا اس کے بعد اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 090
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.

بِئْسَمَا اشْتَرَوْا بِہٖۤ اَنۡفُسَہُمْ اَنۡ یَّکْفُرُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللہُ بَغْیًا اَنۡ یُّنَزِّلَ اللہُ مِنۡ فَضْلِہٖ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِہٖ ۚ فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰی غَضَبٍ ؕ وَ لِلْکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ﴿۹۰﴾ ترجمۂ کنزالایمان:کس برے مولوں انہوں نے اپنی جانوں کو خریدا کہ اللہ کے اتارے سے منکر ہوں اس کی جلن سے کہ اللہ اپنے فضل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَهُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ خِلۡفَةً لِّمَنۡ اَرَادَ اَنۡ يَّذَّكَّرَ اَوۡ اَرَادَ شُكُوۡرًا ۞ ترجمہ: اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والا بنایا یہ اس کے لئے ہے جو نصیحت حاصل کرنے یا شکر ادا کرنے کا ارادہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَهُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ الرِّيٰحَ بُشۡرًۢا بَيۡنَ يَدَىۡ رَحۡمَتِهٖ‌ۚ وَاَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوۡرًا ۞ ترجمہ: اور وہی ہے جو باران رحمت سے پہلے بشارت دینے والی ہوائیں بھیجتا ہے، اور ہم نے آسمان سے پاک کرنے والا پانی نازل کیا تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


داہنی کروٹ پر لیٹ جائے
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 432 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی فجر کی سنتیں پڑھ لے تو داہنی کروٹ پر لیٹ جائے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے اور اس کے لیئےہے جو تہجد میں جاگتا رہا ہو تا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کبھی بلند پڑھتے کبھی پست
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 428 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت یوں تھی کہ کبھی بلند پڑھتے کبھی پست ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تہجد میں کبھی بلند آواز سے قر¬أت کرتے تھے اور کبھی آہستہ آواز سے یعنی اگر تہائی میں تہجد پڑھتے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰوَيۡلَتٰى لَيۡتَنِىۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيۡلًا ۞ ترجمہ: ہائے افسوس ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا پھر فرمایا : (وہ قیامت کے دن کہے گا) ہائے افسوس ! کاش میں نے فلاں شخص کو (یعنی امیہ بن خلف کو) دوست نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّةِ يَوۡمَئِذٍ خَيۡرٌ مُّسۡتَقَرًّا وَّاَحۡسَنُ مَقِيۡلًا ۞ ترجمہ: اس دن جنت والوں کا بہترین ٹھکانا ہوگا اور نہایت عمدہ خواب گاہ ہوگی قیامت کا دن جو پچاس ہزار سال کا ہوگا وہ مومنوں پر کتنا طویل ہوگا ! اس آیت میں فرمایا ہے اہل جنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com