حدیث نمبر 38 روایت ہے حضرت علقہم سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم سے حضرت ابن مسعود نے فرمایا کیا میں تمہارے سامنے حضور کی نماز نہ پڑھوں تو نماز پڑھی تو اپنے ہاتھ صرف ایک بار ہی یعنی شروع کی تکبیر کے ساتھ اٹھائے ۲؎(ترمذی،نسائی ابوداؤد)ابوداؤدکہتے ہیں کہ یہ حدیث اس معنی پرصحیح نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »