سورة فاتحہ کے فضائل
sulemansubhani نے Monday، 17 September 2018 کو شائع کیا.
سورة فاتحہ کے فضائل : امام بخاری روایت کرتے ہیں : حضرت ابوسعید بن معلی (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا ‘ (دوران نماز) نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بلایا ‘ میں حاضر نہ ہوا ‘ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں اس […]