Site icon اردو محفل

تیسری آہ

تیسری آہ

یہ مظلوم کے منہ سے نکلتی ہے ۔۔ اس سے ڈرنا چاہیئے وہ جب اللہ ۔۔۔ کہتا ہے تو آخر میں آہ ہی کی آواز نکلتی ہے ۔۔ یہ آہ آسمان کو چیرتی ہوئی جاتی ہے سیدھا عرش کو ہلاتی ہے ۔۔
اسی آہ کے متلعق ہے کہ ۔۔۔
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو وہ خالی جائے گی ؟
میاں محمد صاحب فرماتے ہیں ۔۔۔
جے اک آہ وی مارن ہووے ملک ویرانی
کوہ قافاں دی سبزی سڑدی ندیاں رھے نہ پانی

Exit mobile version