Site icon اردو محفل

پانچویں آہ

پانچویں آہ
جو انسانیت کے غم میں نکلتی ہے ۔۔ یہ پیامبر کے منہ سے نکلتی ہے ۔۔۔ مفکر کے منہ سے نکلتی ہے ۔۔۔ مدبر کے منہ سے نکلتی ہے ۔۔۔ وہ آہیں بھرتے ہیں‌۔۔۔ کہ آہ یہ لوگ کیا کرتے ہیں ؟؟ آخرت چھوڑ کر دنیا پہ مرتے ہیں ۔۔ عمدہ چھوڑ کر رذدیل لیتے ہیں ۔۔۔ کثیر چھوڑ کر قلیل لیتے ہیں‌۔۔۔ طاقتور چھوڑ کر علیل لیتے ہیں‌۔۔۔ ان کی آہیں اس وقت انتہا کو پہنچ جاتی ہیں جب لوگ سمجھنے کے باوجود نہ سمجھیں ۔

Exit mobile version