Site icon اردو محفل

چوتھی آہ

چوتھی آہ
یہ آہ وہ ہے جو کسی کی محبت میں نکلتی ہے اسی آہ کے متلعق ہے کہ
کبھی آہ لب پہ مچل گئی کبھی اشک آنکھ سے ڈھل گئے
یہ تیری یاد کے چراغ تھے کبھی بجھ گئے کبھی جل گئے
بقول شاعر ۔۔۔
ھم رات بہت روئے بہت آہ و فغاں کی
دل درد سے بوجھل ہو پھر نیند کہاں کی

Exit mobile version