کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0035
حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام دو ہیں : محمد اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ باقی صفاتی نام دو سو ایک ہیں اور مدارج النبوۃ کی روایت کے مطابق ایک ہزار ہیں ۔