کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0040
بابانانک نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا کہ کسی نام کے عدد نکال کر انھیں چو گنا کرو پھر دو ملاکر پانچ گنا کرو پھر اس مجموعہ میں سے بیس نکا لتے جائو جب اتنے بچیں کہ بیس نہ نکل سکیں انھیں نو گنا کردو دو اور ملادو تو 92 کا عدد حاصل ہوگا جو نام پاک محمد کے اعداد ہیں میں نے اس حساب کو مختلف طریقوں سے آزمایا ہے اور ہر بار ٹھیک پایا ہے ۔
