تفسیر صراط الجنان ایپلیکیشن
*تفسیر صراط الجنان ایپلیکیشن پلے سٹور لنک*
اس میں آپ کو ملیں گے کئی مفید آپشن:-
جیسے۔۔۔
💎قرآن پاک کو تفسیر کے ساتھ پڑھنا
💎قرآن پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا
💎قرآن پاک کو بغیر ترجمہ و تفسیر کے تلاوت کرنا۔
💎قرآن مجید مختلف قاری صاحبان کی آواز میں
💎قرآن پاک کی کسی بھی آیت کو سرچ کر سکتے ہیں
💎کسی بھی آیت کا ترجمہ سرچ کر سکتے ہیں
💎کسی بھی آیت کی تفسیر سرچ کر سکتے ہیں
💎کوئ بھی آیت/سورۃ بک مارک کر سکتے ہیں
اور دیگر کئی سہولیات۔۔۔۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کیجیے اور
🕋 اللّٰه عزوجل کے مبارک کلام کی برکتیں حاصل کیجیے۔
🤲🏻 دعا میں مجھے بھی یاد رکھیے
🎁 *ثواب کی نیت سے آگے بھیج دیجئے ۔ ۔ ۔*