شہر عزیز گوجرانوالہ سے ایک افسوس ناک خبر sulemansubhani 8 years ago اِنا للہ وانا الیہ راجعون۔ شہر عزیز گوجرانوالہ سے ایک افسوس ناک خبر۔ عظیم باپ کے عظیم فرزند تھے۔ اللہ کریم شہید اہل سنت علیہ الرحمہ اور ان کے جگر گوشہ کے درجات بلند فرمائے۔ جن دوستوں سے ممکن ہو سکے وہ جنازہ میں ضرور شرکت فرمائیں۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook