أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ
ترجمہ:
اے ہمارے رب ! جو کچھ تو نے نازل کیا ہم اس پر ایمان لے آئے اور ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کی ‘ تو ہمیں حق کی گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے
