Site icon اردو محفل

حضرت عبدالعزیز مشہور شیخ گل صاحب کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا

حضرت عبدالعزیز مشہور شیخ گل صاحب کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا نماز جنازہ حافظ عبدالمالک صاحب نے پڑھائی جبکہ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر علامہ محمد نورالحق قادری، عبدالباسط قادری،حامد قادری،حماد قادری اور نواسے مذہبی سکالر عدنان قادری سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Exit mobile version