Site icon اردو محفل

انس بن مالک کی مرویات کے مجموعے

انس بن مالک کی مرویات کے مجموعے

آپ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے خادم خاص ہونے کی وجہ سے کثیر الروایت ہیں ، اپنے بیٹوں اورتلامذہ کو احادیث لکھواتے تھے ،جب کثرت سے لوگ آنے لگے تو آپ وہ صحیفے ہی اٹھا لائے جن میں احادیث تھیں اور فرمایا : یہ وہ احادیث ہیں جو میں نے خود حضور سے سنیں اور پھر لکھ کر دوبارہ سنائیں ۔( السنۃ قبل التدوین، ۳۲۰)

Exit mobile version