Site icon اردو محفل

حاجی محمد عمران عطاری کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

خبر غم

انا للہ و انا الیہ راجعون
مرکزی مجلس شوری کے نگران حاجی محمد عمران عطاری زید مجدہ کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Exit mobile version