Site icon اردو محفل

رمضان المبارک کو پانے کی خواہش

رمضان المبارک کو پانے کی خواہش

سب سے پہلا معمول آپﷺ کا یہ ہے کہ آپ ﷺ  رمضان المبارک کی آمد سے کئی ایام پہلے سے ہی اس کے پانے کی دعا کرتے رہتے چنانچہ امام طبرانی کی اوسط میں اور مسند بزار میں ہے جیسے ہی رجب کا چاند طلوع ہوتا تو آپ اللہ تعالیٰ کے حضور یہ دعاء کرتے ’’اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ‘‘ اے اللہ ہمارے لئے رجب و شعبان با برکت بنا دے اور ہمیں رمضان نصیب فرما۔

مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری

Exit mobile version