Site icon اردو محفل

مالی معاملات اور تجارتی لین دین میں کسی کے حلیے یا مذہبی عہدے سے متاثر نہ ہوں

آپ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں مالی معاملات اور تجارتی لین دین میں کسی کے حلیے یا مذہبی عہدے سے متاثر نہ ہوں بلکہ اچھے طریقے سے جانچ کر کسی سے دنیوی معاملات طے کریں عموما لوگ سامنے والے کے ظاہری حلیے یا مذہبی ادارے و تنظیم کے عہدے کی بنیاد پر اپنا قیمتی سرمایہ اس کے سپرد کر دیتے ہیں اور پھر جب وہ بہروپیہ دھوکا دیتا ہے تو دینِ اسلام سے بدظن ہو جاتے ہیں اسلام کا اس میں کوئی قصور نہیں ہوتا دین تو کہتا ہے ہوش سے معاملات طے کرو

یہ تصویر دیوبند مکتبہ فکر کے ایک معتبر مفتی عبداللہ شوکت کی ہے جس نے مضاربت کے نام پر اربوں روپے کا گھپلا کیا گذشتہ دنوں اسے گرفتار کر لیا گیا

اس طرح کے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں ہوشیار رہیں ۔۔۔۔ شکریہ

🖊محمد اشفاق مدنی

Exit mobile version