Site icon اردو محفل

غیر مقلدین اور ضعیف احادیث

غیر مقلدین کے محدث بدیع الدین راشدی نے ایک عمدہ رسالہ لکھا ہے ضعیف حدیث پر عمل کرنے والوں کے لیے جو مقالات راشدیہ جلد دوم میں موجود ہے۔

اس لیے آج کل کے نئے غیر مقلدین کو چاہیے اپنے اکابروں کی کتب کا مطالعہ کیا کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں وہ اپنی جہالت کی وجہ سے اکابروں کے اصولوں کو لات تو نہیں مار رہے۔ 😂😂

رضاءالعسقلانی

Exit mobile version