Site icon اردو محفل

بخار کا علاج

بخار کا علاج

بخار میں مبتلا شخص یہ دعاء پڑھے ’’بِاِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَّقَّارٍ وَّ مِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ‘‘ اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بہت بڑا ہے، عظیم خدا کے ساتھ ہر جوش مارنے والی رگ کے شر اور آگ کی گرمی کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔

Exit mobile version